قربانی کے بعد

عید الاضحیٰ کے مبارک ایام گزر چکے ہیں۔ قربانی کے جانور ذبح ہو چکے، تکبیرات کی صدائیں مدھم ہو گئی ہیں، مہمان اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں اور معمولاتِ زندگی دوبارہ اپنی سابقہ رفتار اختیار کر رہے ہیں۔ لیکن ایک سوال آج بھی ہر صاحبِ ایمان کے دل کے دروازے پر دستک دے رہا […]

واشنگٹن میں تاریخی موقف: ( اسحاق ڈار کی دوٹوک آواز اور فلسطین کے لیے پاکستان کی اصولی سیاست)

واشنگٹن ڈی سی، جو امریکی طاقت کا گڑھ اور بین الاقوامی سفارت کاری کا مرکز ہے، وہاں پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا فلسطین کے معاملے پر دیا گیا بیان سفارتی حلقوں میں شدید بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ یہ بیان صرف ایک معمولی پریس کانفرنس نہیں تھا، بلکہ […]

ابن صفی سے موازنہ۔۔۔ ناممکن

میں اُن خوش نصیب لوگوں میں سے ہوں جنہوں نے ابن صفی کو صرف پڑھا نہیں، جیا ہے۔ ہمارا بچپن اُن کے ناولوں کے سحر میں گزرا، ہماری نوجوانی اُن کے کرداروں کے ساتھ سانس لیتی رہی۔ کبھی علی عمران ہماری گفتگو کا حصہ ہوتا، کبھی فریدی کی سنجیدگی ذہن پر چھائی رہتی، کبھی حمید […]

آئی سی یو ڈائیریز

چین کے ایک اسپتال کے آئی سی یو میں جہاں ہر لمحہ امید اور سانسیں جاری رہنے کی جنگ جاری ہے اور خاموشی میں لپٹی بے شمار کہانیاں لکھی جا رہی ہیں ایک میل نرس” سن گوتاؤ ” ایک مختلف کام میں مصروف ہیں۔ وہ مریضوں کی زندگی کے ان لمحات کو محفوظ کر رہے […]

ٹرمپ کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

امریکی صدر ٹرمپ کی صحت ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری تازہ طبی رپورٹ میں انہیں مکمل طور پر صحت مند اور صدارتی ذمے داریاں نبھانے کے لیے فِٹ قرار دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے میمو میں صدر ٹرمپ […]