بارہ نشستوں سے آگے کا سوال: ایک نفسیاتی خلیج کی داستان
آزاد جموں و کشمیر میں بارہ مہاجر نشستوں کے حوالے سے جاری بحث محض ایک آئینی یا سیاسی معاملہ نہیں رہی، بلکہ اس نے ایک ایسی نفسیاتی خلیج کو نمایاں کر دیا ہے جسے شاید ہم نے برسوں محسوس تو کیا، مگر کبھی کھل کر تسلیم نہیں کیا۔ گزشتہ دنوں مختلف پس منظر رکھنے والے […]
ڈیجیٹل تنہائی: سکرین کی چکا چوند میں دھندلاتے رشتے
آج کے دور میں جہاں ٹیکنالوجی کی اہمیت و افادیت ہے اور اب ہماری ضرورت بھی بن چکی ہے، اس کا اثر ہماری زندگی میں بہت حائل ہو چکا ہے۔ گزشتہ چند سال قبل ٹی وی اسکرین پر ایک آئس کریم کا اشتہار نظر سے گزرا تھا۔ آج وہی اشتہار اپنی آنکھوں سے سچ ہوتا […]
اسفارِ حج: قسط نمبر 3
ویتنام سے وادیِ مکہ تک: ماں کی محبت اور غیب کے فیصلے کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ دل کو سینے سے نکال کر حضور ﷺ کے روضے پہ رکھ کر چھوڑ آؤں یا پھر امام حسین علیہ السلام کے دربار پر۔ بھتیجا سید خیبر شاہ کل سے حرمِ پاک کی تصویریں شیئر کر رہا […]
کے-الیکٹرک: روشنیوں کی کہانی
جنوبی ایشیا کی معاشی زندگی کے مرکز کراچی کی دھڑکنوں کو روشن رکھنے والے ایک اہم ادارے کا نام "کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن” ہے۔ یہ کمپنی، جو آج "کے الیکٹرک” کے نام سے مشہور ہے، صرف بجلی فراہم کرنے والا ادارہ نہیں بلکہ شہر کی ترقی، صنعتوں کی رفتار، اور روزمرہ کی زندگی کی ضامن […]
نمائش کی دوڑ اور بڑھتی ہوئی معاشرتی بے چینی
ہمارا معاشرہ تیزی سے ایک ایسی سمت میں بڑھ رہا ہے جہاں انسان کی اصل قدر اس کے کردار، علم اور اخلاق کے بجائے اس کی ظاہری حیثیت سے لگائی جانے لگی ہے۔ مہنگے کپڑے، جدید موبائل فون، پرتعیش گاڑیاں اور سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی مصنوعی شان و شوکت آج کامیابی کا معیار […]
ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو پاگل قرار دینے اور اسرائیل حزب اللّٰہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملہ کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق فضائی کارروائی اور گولہ باری کے بعد صور میں عمارت کے ملبے سے 2 زخمیوں کو نکال لیا گیا جبکہ مروانیہ میں […]
شانگلہ: کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 بچےجاں بحق
شانگلہ: رحیم آباد باسی میں کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 بچےجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مکان کی چھت گرنےکا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں جن کی عمریں 4 سے 15 […]