شانگلہ: کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 بچےجاں بحق

شانگلہ: رحیم آباد باسی میں کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 بچےجاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مکان کی چھت گرنےکا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں جن کی عمریں 4 سے 15 سال کے درمیان تھیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے