فکری دیوالیہ پن اور جیو سٹرٹیجک ہوس
جدید جیو پولیٹیکل منظرنامے میں جب ہم عالمی طاقتوں کی بساط اور علاقائی سٹرٹیجک صف بندیوں کا گہرا معائنہ کرتے ہیں، تو ایک عجیب و غریب فکری تضاد سامنے آتا ہے۔ یہ تضاد بین الاقوامی تعلقات کے روایتی اصولوں سے زیادہ انسانی جبلت اور عصرِ حاضر کی "سرمایہ دارانہ ہوس” (Capitalist Greed) کے اس فلسفے […]
متنازع ٹیلی کام بل: ترقی یا شہری حقوق کے لیے نیا چیلنج؟
قومی اسمبلی سے حال ہی میں منظور ہونے والا ٹیلی کام ترمیمی بل 2026 ایک اہم مگر متنازع قانون سازی کے طور پر سامنے آیا ہے۔ حکومت اسے ڈیجیٹل پاکستان کے خواب کی تعبیر، مواصلاتی نظام کی بہتری اور براڈ بینڈ انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے ناگزیر قرار دیتی ہے۔ تاہم، اس کی بعض شقوں […]
امریکا ایران معاہدہ: 4 دن میں 2 کھرب ایرانی ریال کی خریداری
کراچی: ایران اور امریکا کے مابین امن معاہدے کے بعد کے 4 روز کے دوران میں ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے میڈیا کو بتایا کہ ایران اور امریکا کے مابین معاہدے کے پہلے روز 40 ارب ایرانی ریال کی […]
سالگرہ منانے کیلئے ٹریکنگ پر جانے والا 24 سالہ نوجوان کھائی میں گر کر ہلاک
بھارت: سالگرہ منانے کیلئے ٹریکنگ پر جانے والا نوجوان کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے رہائشی 24 سالہ نوجوان نے اپنی سالگرہ کو منفرد انداز میں منانے کا منصوبہ بنایا۔ کیتن نے اپنی سالگرہ منانے کے لیے ٹریکنگ پر جانے کا فیصلہ کیا اور لوناوالا کے لوہا گڑھ […]
پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے اور ہوم ڈلیوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جہاں پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا […]
چوہوں کی بستی
اشرف المخلوقات انسان کو چوہا بنانے والی اصل چیز اس کی خواہشات ہیں۔ انسان ایک فریج، ایک کلر ٹی وی کیلئے چوہا بن جاتا ہے۔ایم این اے یا ایم پی اے کو چھوڑیں، وہ بلدیاتی نظام میں کونسلر بننےکیلئے چوہا بن جاتا ہے اور یہ سب کچھ حاصل کرنے کے بعد وہ زندگی یہ سوچ […]
راولپنڈی: سیوریج نالے میں ڈوبنے والا 7 سالہ بچہ تاحال لاپتہ
راولپنڈی میں سیوریج نالے میں ڈوبنے والے 7 سالہ بچے کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ سیوریج نالے میں بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمز کا سرچ آپریشن تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 7سال کا وصال 2 روز قبل آئی جے پی روڈ کچہ اسٹاپ کے قریب سیوریج […]