بجلی کے بل نے چینی شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
چین میں ایک بے روزگار شخص کو اس وقت جیل بھیج دیا گیا جب اس کے فلیٹ کے غیر معمولی بجلی کے بلوں نے ایک بڑے غیر قانونی جانوروں کے کاروبار سے پردہ اُٹھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے چھاپے کے دوران فلیٹ سے 300 سے زائد اژدہے (پائتھن) برآمد کر […]
رخصتی نہ ہونے یا ازدواجی تعلق قائم نہ ہونے پر بھی خاتون حق مہر کی حقدار ہے: لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کا کہنا ہے کہ رخصتی نہ ہونے یا ازدواجی تعلق قائم نہ ہونے پر بھی خاتون حق مہر کی حقدار ہے۔ عدالت نے خلع اور حق مہر سے متعلق درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے خاتون کی اپیل کر لی اور اس حوالے سے ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم […]
واقعۂ کربلا اور ہمارا ردِّ عمل
قرونِ اُولیٰ کے بعد ہم بحیثیتِ مجموعی ایسے رویّوں کے علمبردار بنے جن سے ہم نہ خود مستفید ہو سکے اور نہ ہی دنیا کو کچھ دینے میں کامیاب ہو سکے۔ امت میں دنیا کی آبادی کے نسبت سے بہت کم لوگ ایسے پیدا ہوئے جنہوں نے کوئی اجتماعی کارنامے سرانجام دیے۔ اگر چند افراد […]
چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو: عالمی تجارت کو جوڑنے والا ایک منفرد پلیٹ فارم
عالمی معیشت میں سپلائی چین کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ خام مال سے لے کر تیار مصنوعات تک، ہر مرحلہ ایک دوسرے سے جڑا ہوتا ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں عالمی وبا، جغرافیائی کشیدگی اور تجارتی رکاوٹوں نے دنیا کو یہ احساس دلایا کہ مضبوط اور مستحکم سپلائی چین کے بغیر اقتصادی […]
تجزیہ نگار یا کہانی کار؟
دو دن پہلے میں اپنے پسندیدہ صحافی جو کبھی تھے ۔جناب عمر چیمہ صاحب کا ایک ٹویٹ دیکھ رہا تھا۔ وہ لکھ رہے تھے کہ برطانیہ گزشتہ دس برسوں میں سات وزرائے اعظم تبدیل کر چکا ہے۔ اس کے باوجود یہ دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہے، یہاں مضبوط قانون نافذ کرنے والے ادارے […]
سرخروئی کا سفر
مدینہ کی دھوپ میں جب یزید کی بیعت کا تازیانہ لہرایا، تو وہ محض ایک سیاسی وفاداری کا مطالبہ نہیں تھا، بلکہ ایک ایسی تاریخی مصلحت کا آغاز تھا جو ابد تک انسانی ضمیر کو بانجھ کر سکتی تھی۔ ڈاکٹر علی شریعتی کا یہ سوال کہ امام حسینؓ کے پاس کربلا جانے کے علاوہ اور […]
حکمرانی آسان نہیں
علم سیاسیات اور دینی علوم کا ایک ادنیٰ طالب علم ہونے کے ناطے میں سیاسی معاملات اور سماجی احوال کو دینی اصولوں کی روشنی میں سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ آج نو محرم کا دن ہے، عاشورہ کے ان بابرکت ایام میں یہی احساس قلم اٹھانے پر مجبور کر رہا ہے۔ یہ […]
چراغ کربلا
تاریخ کے وسیع و عریض عجائب خانے میں بعض لمحے ایسے بھی محفوظ ہیں جو وقت کے زنگ سے کبھی متاثر نہیں ہوتے۔ وہ صدیوں کے فاصلے کے باوجود انسانی شعور کے دریچوں پر اسی شدت سے دستک دیتے رہتے ہیں جیسے ابھی ابھی وقوع پذیر ہوئے ہوں۔ مدینے کی ایک ایسی ہی دوپہر تھی […]
اسفارِ حسینؑ ؛ قسط ۸ -یومِ عاشور: خطباتِ حسینؑ اور شہادتِ کربلا
اسلامی تاریخ بلکہ انسانی تاریخ میں دسویں محرم الحرام کا دن سب سے زیادہ المناک اور روح کو جھنجھوڑنے والا دن ہے۔ اس دن کا تذکرہ کرتے ہوئے قلم تھرتھراتا ہے، آنکھیں بھیگ جاتی ہیں، اور الفاظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں پاتا کہ کربلا کے اس دردناک منظر […]
ایران نے امریکا سے ایم او یو پر واضح مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا
ایران نے امریکا سے ایم او یو پر واضح مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایم او یو سے متعلق امریکا کے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ اسماعیل بقائی کے مطابق ایسے بیانات ایرانی عوام کے عدم اعتماد کو کم کرنے میں […]