اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کے طویل مدتی فوائد محدود ہو سکتے ہیں: نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق میں اینٹی ڈپریسنٹ (ڈپریشن کم کرنے والی) ادویات کے طویل عرصے تک استعمال سے متعلق خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ محققین کے مطابق ان ادویات کے طویل مدتی فوائد ممکنہ طور پر اتنے مؤثر نہیں جتنے ماضی میں سمجھے جاتے تھے، جبکہ ان کے استعمال سے بعض صحت کے خطرات اور […]

بیجنگ: 109 منزلہ عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا، پائلٹ ہلاک، 13 افراد زخمی

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک چھوٹا تربیتی طیارہ شہر کی بلند ترین عمارت سی آئی ٹی آئی سی ٹاور سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق یہ حادثہ جمعہ کی شام پیش آیا، جب ایک انجن پر مشتمل دو نشستوں والا اورورا SA60L […]

سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح کےسفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی۔ کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بزدلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے حملہ آور دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسزکی […]

لائبریریوں کا آغاز، ارتقاء، سندھ کی قدیم اور جدید لائبریریاں: تعارفی جائزہ

مشہور مؤرخ بلاذری کے قول کے مطابق اسلام کے پہلے دور میں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک جو تحریری سرمایہ موجود تھا، وہ قرآنِ مجید کی متفرقہ سورتیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوطِ مبارکہ، صلحِ حدیبیہ وغیرہ کے معاہدے، اور شعراء کے قصیدے تھے۔ بعد کے زمانے میں تحریر […]

پرکاش راج تو ہیرو ہیں

فلموں میں یا پھر حقیقت میں ولن کا امیج بہت خراب ہوتا ہے۔ ولن عموماً امیر ہوتا ہے۔ بدمعاش ہوتا ہے اور عام لوگوں پر ظلم کرتا ہے۔ لوگوں کو بلا وجہ پریشان کرتا ہے۔ جبکہ اس کے بر عکس ہیرو میں دنیا بھر کی خوبیاں ہوتی ہیں۔ وہ اچھی شکل و صورت کا مالک […]

گلی محلوں اور چوک چوراہوں کا ورثہ

یوں تو ٹیکسلا کی قدامت سے سبھی واقف ہیں ،کہ ٹیکسلا ایسی قدامت رکھتا ہے، جس پر جدت رشک کرتی ہے ۔ شاید ٹیکسلا کے باسیوں کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ ٹیکسلا ،ماضی بعید کے ذی شان، تاریخی ، مذہبی اور ثقافتی ورثے کی وراثت کے ساتھ ساتھ، ماضی قریب کے بھی شاندار ورثے […]

فلسطین: کیا انسانیت صرف طاقتوروں کے لیے ہے؟

دل سے اگر نکل گئی سوزِ انسانیت کی لو پھر دعویٰٔ اشرفیت بھی رہتا نہیں باوقار (آمنہ درانی) اگر انسانیت واقعی سب کے لیے برابر ہے تو پھر فلسطین کے معصوم بچوں، بے گھر خاندانوں، تباہ حال بستیوں اور پامال ہوتے بنیادی انسانی حقوق کے لیے انصاف بھی سب کے لیے برابر کیوں نہیں؟ اگر […]

ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کیخلاف مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کے میزائل اور ڈرون ذخائر، ساحلی ریڈار تنصیبات اور دیگر فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی طیاروں نے ایرانی میزائل […]