پاکستان اور موسمیاتی چیلنج

موسمیاتی تبدیلی (Climate Change) اب محض ماحولیاتی ماہرین کی بحث کا موضوع نہیں رہی بلکہ یہ انسانی بقا، قومی سلامتی، اقتصادی استحکام اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ سے وابستہ ایک عالمی حقیقت بن چکی ہے۔ دنیا کے تقریباً تمام خطے اس کے تباہ کن اثرات محسوس کر رہے ہیں۔ کہیں شدید گرمی کی لہریں […]

غسلِ کعبہ 2026: مسجد الحرام سے ایمان تازہ کر دینے والے مناظر

مکہ مکرمہ: مسجدالحرام میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زمزم سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ مسجدالحرام میں غسل کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں غیرملکی سفارت کار، او آئی سی اراکین، علماء مشائخ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ غسل کعبہ کی سالانہ […]

واٹس ایپ کا بڑا اعلان! اب فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ کریں

پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کے لیے نیا یوزر نیم فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری تفصیل کے مطابق اب صارفین کو ایپ کے ذریعے اپنی فیملی، دوستوں یا کسی سے بھی شخص سے رابطہ کرنے کے لیے اپنا فون نمبر […]

مقدس ایام: تلخ زبانیں، ایک لمحۂ فکریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کبھی کبھی انسان کچھ مناظر دیکھ کر سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کس راستے پر نکل پڑے ہیں۔ دل میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا یہی وہ دین ہے جو ہمیں اخلاق، محبت اور برداشت کا درس دیتا ہے؟ ہر سال محرم الحرام آتا ہے تو ہمیں تاریخ […]

جرمنی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

جرمنی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ شمالی جرمنی کے شہر اسٹیڈ میں ایک یوتھ ویلفیئر (نوجوانوں کی فلاحی) مرکز میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے […]

کوئٹہ کی سیر کو آئے تھے، دہشت میں زندگی رک گئی

کبھی کبھی ایک خاموش تصویر الفاظ کی تمام حدیں توڑ کر دل کے سب سے نازک تار چھیڑ دیتی ہے۔ ایک ایسی تصویر جو ہزاروں تقریروں سے زیادہ درد، ہزاروں رپورٹوں سے زیادہ سچائی سنا دیتی ہے۔ بلوچستان کے دور افتادہ علاقے دشت میں دہشت گردی کے ایک اور بے رحم واقعے نے ایک پورا […]