کبھی بنیاد کے پتھروں سے مت چھیڑیں

ادارے ہوں یا محکمے، تنظیمیں ہوں یا جماعتیں، ہر نظام کی مضبوطی چند ایسے لوگوں کی مرہون منت ہوتی ہے جو انتہائی مخلص، باصلاحیت، صاحب وژن اور غیر معمولی اہلیت کے حامل ہوتے ہیں۔ یہی لوگ درحقیقت اس عمارت کے بنیاد کے پتھر ہوتے ہیں۔ ان کی خاموش محنت و لگن، دیانت، اخلاص اور دور […]