قطر: امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز
امریکا اور ایران کے درمیان قطر اور پاکستان کی ثالثی میں بالواسطہ تکنیکی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہیں تاہم، دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان فی الحال کوئی براہِ راست ملاقات شیڈول نہیں ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ دوحہ میں جاری ان مذاکرات کے لیے […]
ٹیوشن سنٹرسانحہ میں بچ جانیوالی خاتون ٹیچر کا اسپتال سے پہلا بیان آگیا
لاہور جنرل اسپتال میں زیر علاج خاتون ٹیچر انیلا نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ میرے مالی حالات اچھے نہیں ہیں جس کی وجہ سے ٹیوشن پڑھاتی ہوں،میرے شوہر منڈی کے پاس ریڑھی لگاتے ہیں۔ میں دو سال سے چھوٹے بچوں کو ٹیوشن پڑھا رہی ہوں،مجموعی طور پر 30 سے 35 بچے ٹیوشن […]
ایران: آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر اہم اعلان
ایرانی حکومت نے سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر 6 جولائی کو ایران بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق 8 جولائی کو ملک بھر میں یومِ سوگ بھی منایا جائے گا۔ یاد رہے کہ ایران کے شہید رہنما […]
بھارت: دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر المناک سانحہ، بس آگ کا گولہ بن گئی
بھارتی ریاست راجستھان میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر رشی کیش سے اندور جانے والی ایک سلیپر بس ٹرک سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ رات تقریباً ڈھائی بجے پیش آیا، ابتدائی تحقیقات میں سامنے […]
تینوں نظر نہ لگ جائے
دنیا کے ہر خطے کی کچھ خاص خوبیاں اور خامیاں اسے باقی علاقوں سے ممتاز اورمنفرد کرتی ہیں۔وادی سندھ کے ہند اور سندھ یعنی بھارت اور پاکستان میں کوئی خوبصورت نظر آئے،کوئی کارنامہ انجام دیکرنمایاں ہوجائے یا طاقت اور کھیل کے شعبوں میں آگے نکل جائے تو وہ حسد اور نفرت کا شکار ہوجاتا ہے۔ […]
اپنا گھر اسکیم اور بینکوں کی کاہلی
ایک شریف آدمی نے بینک میں قرضے کی درخواست دی۔ بینک افسر نے کاغذات دیکھے اور بولا، ”آپ کا کریڈٹ اسکور بہت کم ہے، ہم آپکو قرضہ نہیں دے سکتے۔“ آدمی نے کہا، ”خدارا، کوئی طریقہ نکالیے۔“ بینک افسر نے سرگوشی کی، ”میری ایک آنکھ شیشے کی ہے، اگر تم بتا دو کہ کون سی […]
تخت سنبھل گیا، نظام بکھر گیا
ویلکم ٹو گلگت بلتستان، جو نئے مالی سال میں بغیر بجٹ کے داخل ہوا ہے۔ کچھ اخراجات منظور ہوئے ہیں کس مد میں کس نے کس ضابطے کے تحت کچھ پتہ نہیں ہے۔ 2 وزرائے اعلیٰ ہیں، ایک اپنے فرائض منصبی سے اصولاً سبکدوش ہوگیا ہے اور موجودہ حیثیت سمجھنے کےلئے باقاعدہ خطوط لکھ رہا […]
یہ بھی گزر جائے گا
کہتے ہیں کہ انسان کی اصل پہچان خوشحالی کے دنوں میں نہیں بلکہ آزمائش کے وقت ہوتی ہے۔ مشکل حالات یہ طے کرتے ہیں کہ کون واقعی آپ کا ہمدرد ہے، کون آپ کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتا ہے، کون خاموشی توڑ کر حق کی آواز بنتا ہے، اور کون صرف تماشائی بنا رہتا […]
ایک سفر جو منزل تک نہ پہنچ سکا
زندگی بعض اوقات ایسے موڑ پر آ کھڑی ہوتی ہے جہاں خوشیوں کے خواب اچانک غم کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں، اور انسان کے بنائے ہوئے منصوبے تقدیر کے ایک معمولی سے اشارے کے سامنے بے معنی ہو جاتے ہیں۔ کراچی سے کوئٹہ کی طرف روانہ ہونے والا ایک خوشگوار خاندانی سفر بھی اسی […]
مصنوعی ذہانت اور اسمارٹ ٹریفک سسٹم : بدلتی دنیا کا نیا رخ
بڑے شہروں کی ترقی کے ساتھ ایک مسئلہ تقریباً ہر ملک میں مشترک ہے ۔ ٹریفک جام۔ سڑکوں پر گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نہ صرف لوگوں کا قیمتی وقت ضائع کرتی ہے بلکہ ایندھن کے استعمال، فضائی آلودگی اور معاشی نقصان میں بھی اضافہ کرتی ہے۔ دنیا بھر کے شہر اس مسئلے کے حل […]