افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کیلئے مسلسل خطرہ ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کے لیے مسلسل خطرہ ہیں۔ کروشیا کے وزیرِ خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کروشیاکےوزیرخارجہ اور انکے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، کروشیا کےوزیر خارجہ […]

آسٹریلیا نے بھارت کو یورینیم فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا

آسٹریلیا نے بھارت کو یورینیم فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اس معاملے پر کئی برسوں سے جاری تعطل ختم ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو میلبورن میں […]

کہوٹہ لاء کالج کا منفرد اقدام، لائبریری پروفیسر فتح محمد ملک کے نام سے موسوم

علم و تحقیق کے فروغ کے عزم کے ساتھ کہوٹہ لاء کالج کی لائبریری کو ممتاز دانشور، محقق، ادیب اور ماہرِ تعلیم پروفیسر فتح محمد ملک کے نام سے منسوب کیا گیا۔ “پروفیسر فتح محمد ملک لائبریری” کی افتتاحی تقریب میں کالج کے معزز بورڈ آف گورنرز نے شرکت کی، جبکہ یادگاری تختی کی نقاب […]

ریاستی اداروں پر الزامات کا مقدمہ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد کی عدالت نے عدم پیشی پر وزیراعلیٰ کے پی سہیل خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے مقدمے کی سماعت کی جس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے پی عدالت میں پیش […]

ٹیلر سوئفٹ سے زیادہ مقبول ہوں: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بااثر شخصیت ہوں، جبکہ عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ مجھ سے کافی پیچھے ہیں۔ حال ہی میں وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

ایران کا جوابی وار، کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل و ڈرون حملے

تازہ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے کر دیے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق کیمپ عریفجان، علی السالم (کویت) اور جفیر، شیخ عیسیٰ (بحرین) کے اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے جاری بیان میں خبردار کیا ہے […]

امریکہ کی جانب سے ایران پر حملوں کا نیا دور شروع

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں امریکی جہازوں پر تازہ حملوں کے بعد امریکہ کی جانب سے ایران پر حملوں کا نیا دور شروع ہو گیا۔ امیریکی صد ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر حملے جنگ بندی کا خاتمہ سمجھے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حملوں کا مقصد ایران کی […]

دم توڑتا ھوا اخبار ۔ ۔ ۔ ؟

آج کل یوٹیوب، ٹک ٹاک، فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایسے لوگوں کی ویڈیوز سے بھرے پڑے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی بدل ڈالی۔ کہیں ڈیڑھ سو کلو وزنی آدمی چند مہینوں میں پچھتر کلو کا ہو گیا، کہیں ایک سو بیس کلو والا نوّے کلو پر آ گیا۔ ہر روز کی […]

شیڈ لیئر!

میں کئی دنوں سے اپنے ایک بچپن کے دوست جاوید کے ساتھ مارا مارا پھر رہا تھا جس سے میری ملاقات برسوں بعد ہوئی تھی۔میرے اس دوست کو کسی زمانے میں امیر بنے کا جنون تھا اور اس نے مجھے بتایا کہ اسکی خواہش اللہ نے پوری کر دی ہے۔ اب اسکے گھر کے ہر […]

غدار کا بیٹا

بچپن کی کچھ یادیں آج بھی میرا پیچھا کرتی ہیں۔ میں جب بھی کوئی نعت یا حمد باری تعالیٰ سنتا ہوں تو مجھے اپنے دادا میر عبدالعزیز یاد آ جاتے ہیں جو ایک نعت گو شاعر تھے۔ ایک دفعہ دادا جی کسی مشاعرے میں شرکت کیلئے سیالکوٹ سے لاہور آئے۔ برکت علی اسلامیہ ہال میں […]