اریجیت سنگھ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
ممبئی: بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ایک بار پھر بالی وڈ میں واپسی کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اریجیت سنگھ ایک معروف پروڈکشن ٹیم کے ساتھ دوبارہ کام کر رہے ہیں، جس کے ساتھ وہ ماضی میں بھی کئی سپر ہٹ گانے ریکارڈ […]
سفارتی پیش رفت کی امید :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ثالثی کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 35 سینٹ، یعنی 0.4 فیصد کمی کے بعد 88.87 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ […]
مستونگ: گاڑی پر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق
مستونگ میں منگوچر کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، کار میں سوار خاندان کا تعلق ژوب سے ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں […]
سونم وانگ چُک
سونم وانگ چک کا تعلق لداخ کے ایک پسماندہ گاؤں سے ہے۔عمرتقریباً 59برس ہے۔ابتدائی تعلیم والد سے حاصل کی۔گریجویشن کیلئےجموں و کشمیر گئے۔اپنے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلئے انہوں نے ٹیوشن پڑھائیں۔ان کا واسطہ ایسے بچوں سے پڑا جو مسلسل فیل ہورہے تھے۔مگر وہ بچے ذہین بلاکے تھے۔ہر بچے میں کوئی صلاحیت موجود تھی۔انہوں نے […]