فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 32 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوااور بلوچستان کےمختلف علاقوں میں آپریشنز کیے جس میں 32 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا […]
فضاؤں میں تاریخ رقم، نیا عالمی ریکارڈ قائم
ویسے تو اکثر ٹرینوں کا سفر ایک دن یا اس سے زائد دورانیے پر مشتمل ہوتا ہے۔ مگر اب پہلی بار ایک طیارے نے بلارکے 24 گھنٹے سے زائد وقت تک پرواز کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جی ہاں واقعی آسٹریلیا کی قنطاس ائیرویز کے ایک طیارے نے دنیا کی طویل ترین نان اسٹاپ […]
حکومت کی 4 سالہ حج پالیسی منظور
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے چار سالہ حج پالیسی پیش کر دی، جس کے تحت حج پیکج کا تخمینہ 12 سے 13 لاکھ روپے کے درمیان رکھا گیا ہے۔ حج پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے سردار محمد یوسف نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ چار سال کے لیے جامع پالیسی […]
اسلام آباد: پولیس لائنز میں بھرتی ٹیسٹ کے دوران امیدوار جاں بحق
اسلام آباد پولیس لائنز میں بھرتی کے جسمانی ٹیسٹ کے دوران دوڑتے ہوئے ایک امیدوار کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے امیدوار کی شناخت اسحاق کے نام سے ہوئی ہے، جو ضلع لکی مروت کا رہائشی تھا۔ طبیعت بگڑنے پر اسے […]
وزن کم کرنے کے لیے کون سا طریقہ بہتر؟
وزن کم کرنا دنیا بھر میں صحت سے متعلق عام اہداف میں شامل ہے، جس کے لیے لوگ مختلف غذائی منصوبے اور ورزشیں اپناتے ہیں۔ تاہم یہ سوال اکثر زیرِ بحث رہتا ہے کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنا زیادہ مؤثر ہے یا 30 منٹ کی کارڈیو ورزش؟ ماہرین کے مطابق 10 ہزار قدم چلنا […]
دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں : ظہور بلیدی
تربت ؛ صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ موجودہ بلوچستان حکومت دہشت گردی کے خاتمے، امن و امان کے قیام، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
ویسٹ انڈیز سیریز ؛بابر کی ففٹی بھی پاکستان کو نہ بچا سکی
برائن لارا کرکٹ اکیڈمی: ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 120 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کپتان بابر اعظم 58 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، جبکہ دیگر بلے باز […]
گوجرانوالہ: وطن ماؤف کی باتیں
میں ماہر نفسیات نہیں۔ ایک سامنے کا مشاہدہ عرض ہے۔ ہم کم عمر ہوتے ہیں تو دنیا بہت بڑی معلوم ہوتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی سبزی، کریانے اور منیاری کی دکانوں میں گھرا چند فٹ چوڑا بازار کشادہ شاہراہ محسوس ہوتا ہے، ہمارے ماں باپ بہت بڑے، طاقتور اور تحفظ کا نشان معلوم ہوتے ہیں۔ یہ […]
سردار سپّاں والا
سیاست دان مداری نہیں ہوتا مگر مجمع لگانا، جھوٹی کہانیاں سنانا اور لوگوں کو اپنی داستان سے مسحور کرنا، دونوں میں قدرِ مشترک ہے۔ لڑکپن میں میرے آبائی شہر جوہر آباد میں سرگودھا سے آیا ہوا مداری’ سردار سانپوں والا‘ بہت مشہور تھا۔ اس کے کئی تماشوں میں اسے سننے اور اسکی گفتگو سے مسحور […]
مبینہ زہریلا کھانا، ایک ہی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی
چھانگا مانگا: چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں نارجن سنگھ میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے دو بہنیں جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ان کے والدین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ایک ہی خاندان کے چار افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد […]