مہنگائی کے خلاف خواجہ سرا برادری کا منفرد احتجاج

کراچی: جینڈر انٹرایکٹو الائنس کی کال پر خواجہ سرا برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں جینڈر انٹرایکٹو الائنس کی رہنماؤں بندیا رانا، شہزادی رائے اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف […]

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی علاج کے لیے فوری قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے ریسکیو حکام کے مطابق باغبانپورہ سکھ نہر کے قریب مکان کی چھت گرانے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جان کی بازی ہار گئےجبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی علاج کے […]

آزاد کشمیر کی صورتحال پر اسلام آباد کے وکلاء کی مکمل ہڑتال

آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اسلام آباد بار کونسل، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب سے مکمل ہڑتال کی گئی اور جنرل باڈی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محمد بلال مغل ایڈووکیٹ اور نثار شاہ ایڈووکیٹ کی جانب سے […]

موسموں کا جن جپھا

کچھ لوگ بے تکلف ہونے میں کوئی جواب نہیں رکھتے یہ منٹوں سیکنڈوں میں بے تکلف ہو جاتے ہیں اور آپ ان کا منہ ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ ایک صاحب مجھے برخورداروں کی طرح ملا کرتے تھے۔ پھر یوں ہوا کہ ملاقات میں کچھ وقفہ پڑ گیا۔ چنانچہ کوئی دو سال بعد ان سے […]

ہائبرڈ وار فیئر کے محاذ پر پاکستان

اکیسویں صدی کی جنگیں اب صرف سرحدوں پر ٹینکوں، توپوں اور میزائلوں سے نہیں لڑی جاتیں۔ جدید دنیا میں دشمن کسی ملک کو شکست دینے کے لیے اس کے شہروں پر قبضہ کرنے سے پہلے اس کے ذہنوں، معیشت، سیاست، اطلاعاتی نظام اور قومی اعتماد کو نشانہ بناتا ہے۔ اسی حکمتِ عملی کو آج ہائبرڈ […]

بین المذاہب ہم آہنگی تقریب، کھادر فرید کو عالمی اعزاز

واشنگٹن ڈی سی: مسلمز آف امریکہ اور سکھز آف امریکہ کی جانب سے بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیرِ صحت کھادر فرید کو انسانی خدمات کے اعتراف میں ہیومینٹی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ بین المذاہب ہم آہنگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلمز آف امریکہ کے بانی اور چیئرمین ڈاکٹر […]

سورج ڈوبنے سے پہلے

شہر کی پرانی فصیل کے سائے جب شام کے دھندلکوں میں تحلیل ہونے لگتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وقت خود بھی اپنے زخموں پر گرد ڈال کر خاموشی سے گزر جانا چاہتا ہو۔ انہی ساعتوں میں ایک نیم روشن کمرے کے اندر ایک بوڑھا درخت آخری سانسیں لے رہا تھا۔ یہ درخت […]