خواتین کا محفوظ سفر: ایک اسلامی اور مہذب معاشرے کا امتحان
ہر روز پاکستان بھر میں لاکھوں خواتین تعلیم، ملازمت، کاروبار، علاج اور دیگر ضروری کاموں کے لیے گھروں سے نکلتی ہیں۔ ملکی ترقی میں ان کا کردار مسلسل بڑھ رہا ہے، مگر بدقسمتی سے عوامی ٹرانسپورٹ میں ان کا سفر آج بھی عدم تحفظ، بے چینی اور غیر مناسب رویوں سے خالی نہیں۔ چند روز […]
ارشد ندیم نے فائنل کی راہ بنا لی
گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تین تھروز پر مشتمل کوالیفائنگ راؤنڈ میں کوئی ایتھلیٹ 84 میٹر کا اسٹینڈرڈ مارک حاصل نہ کرسکا۔ بہترین تھرو کی بنیاد پر ٹاپ 12 کھلاڑیوں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، ارشد ندیم کوالیفائنگ راؤنڈ میں 78.63 میٹر […]
تربت واقعے میں اہم پیش رفت
تربت؛ ناصر آباد کے علاقے سے ملنے والی چھ افراد کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق متوفیان کی شناخت ارشد ولد محمد رفیق سکنہ لودھراں، محمد تیمور ولد محمد رفیق، محمد وزیر ولد محمد رمضان، محمد پرویز ولد بشیر سکنہ بہاولپور، امجد سکنہ بونیر اور یحییٰ ولد نوروز خان سکنہ […]
پی ٹی آئی قیادت کو بڑا عدالتی جھٹکا
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 4 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کے دوران دونوں ملزمان بہنوں کے دائمی وارنٹِ […]
بارش کے لیے گدھوں کی شادی
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے دیہاتیوں نے بارش کی امید میں 2 گدھوں کی شادی کروا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننت پور ضلع کے کلیان درگ منڈل میں واقع کرلا پلی گاؤں کے رہائشیوں نے مقامی روایت کے تحت یہ تقریب منعقد کی، جسے بارش کے امکانات بڑھانے سے منسوب کیا جاتا ہے۔ […]
سندھ میں تعلیمی شیڈول تبدیل
کراچی: سندھ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقاتِ کار میں اہم تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کے تحت یکم اگست سے اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ صوبائی محکمۂ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پیر سے ہفتہ تک باقاعدہ […]
کھانے کے اوقات کا راز: دماغ پر خاموش اثر
کیا روزمرہ کی ایک سادہ عادت کھانے کے اوقات کو محدود کرنا آپ کے دماغ پر بھی اثر ڈال سکتی ہے؟ ایک نئی تحقیق نے اسی سوال کا چونکا دینے والا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔ امریکی سوسائٹی فار نیوٹریشن کے سالانہ اجلاس نیوٹریشن 2026ء میں پیش کی گئی تحقیق کے مطابق اگر روزانہ […]
سمندر نے 53 سال بعد امانت لوٹا دی
امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک دلدلی علاقے سے صفائی کے دوران ملنے والی ایک بوتل میں سے 9 سالہ بچی کا 53 سال قبل لکھا ہوا پیغام دریافت ہوا ہے۔ نیو جرسی میں صفائی کا کام کرنے والے ادارے کے شریک بانی جان کوٹرمین نے اس پیغام کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی […]
پاکستان کو اربوں ڈالر کا ریلیف
اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض 3 سال کیلئے رول اوور کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یہ قرض متحدہ عرب امارات کو ادائیگیوں کیلئے پاکستان کو دیا تھا۔ […]
کس کے ہاتھوں میں خون تلاش کریں؟
جمہوریت کی اصل طاقت ووٹ کی پرچی میں نہیں بلکہ عوام کے اعتماد میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ جب یہ اعتماد متزلزل ہونے لگے تو انتخابی عمل اپنی تمام تر چہل پہل کے باوجود محض ایک رسمی کارروائی محسوس ہونے لگتا ہے۔ یہی کیفیت 27 جولائی کو آزاد کشمیر کی میرپور ڈویژن میں منعقد ہونے والے […]