پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلئے 20 ہزار ڈالرز کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کے لیے 20 ہزار ڈالرز کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا۔ امریکا نے اپنے 2025ء کے ویزا بانڈ پائلٹ پروگرام کو مستقل کر دیا۔ پروگرام میں شامل ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں، افغانستان، ایران، بھارت بھی شامل نہیں۔ بین الاقوامی آن لائن جریدے کے مطابق بنگلادیش، […]

4 اگست : یومِ شہداء، قربانی اور قومی شعور کا دن

4 اگست ہمارے لیے محض ایک تاریخ نہیں بلکہ اپنے ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے وطن کی سلامتی، عوام کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یہ دن ہمیں ان بہادر سپوتوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا […]

پیپلز پارٹی کو لاہور میں بڑا دھچکا

لاہور(ایم اے تبسم سے)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینزلاہور ڈویژن کو اس وقت شدید تنظیمی دھچکا لگا جب ڈویژنل کوارڈینیٹرچودھری طارق علی کمبوہ نے پارٹی پالیسیوں اور قیادت سے مایوس ہو کر پیپلز پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ ان کے ہمراہ وسطی پنجاب اور لاہور ڈویژن سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں پرانے اور نظریاتی کارکنوں نے بھی […]

مستحق بچوں کے لیے ڈیجیٹل تعلیم کا نیا آغاز

لاہور(ایم اے تبسم )تعلیم ہی ہر روشن مستقبل کی بنیاد ہے اور اسی مقصد کو آگے بڑھاتے ہوئے کوائن کینیڈا (Children of Islamic Nations – COIN Canada) اور جزا ریلیف کے باہمی اشتراک سے میرا گھر یتیم خانہ میں جدید کمپیوٹر لیب کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس منصوبے کا مقصد یتیم اور مستحق […]

عمرہ کرنے والوں کے لیے اہم خبر

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے یومیہ تقریباً 20 سعودی ریال مالیت کے لازمی نسک فوڈ واؤچر متعارف کر ائے ہیں، یہ رقم براہِ راست مجموعی عمرہ ویزا فیس میں شامل کی جائے گی۔ نئی پالیسی کے بعد عمرہ پیکجز کی مجموعی لاگت میں اضافہ متوقع ہے۔ پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ٹریول ایجنٹس […]

داتا گنج بخشؒ: علم اور محبت کا لازوال سفر

لاہور کی تاریخ اور پہچان حضرت علی بن عثمان ہجویریؒ کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے، جنہیں دنیا عقیدت سے”داتا گنج بخش“ کہتی ہے۔ آپ کی شخصیت صرف ایک بزرگ کی نہیں تھی، بلکہ آپ ایک عظیم استاد اور رہنما تھے جنہوں نے برصغیر کے لوگوں کی زندگیوں کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ تقریباً […]

جنوبی کوریا : شدید گرمی کی لہر ، 16 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں رواں سال شدید گرم موسم کے باعث اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی کوریا کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 مئی سے 2 اگست کے درمیانی عرصے میں مجموعی طور پر 2 ہزار 25 افراد گرمی سے متعلقہ بیماریوں کا شکار ہوئے، جن میں […]

سرحد پر دل جیت لینے والا فیصلہ

پاک افغان طورخم بارڈر پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 روزہ افغان نومولود کو علاج کے لیے پاکستان میں داخلے کی خصوصی اجازت دے دی گئی، نومولود بچہ ایف سی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد سے تعلق رکھنے والا بیمار نومولود بچے کو والدین کے ہمراہ […]

بھارت: جنسی زیادتی کا شکار خاتون پنچایت میں تھوک چاٹنے پر مجبور

بھارت کی ریاست بہار کے ضلع بیگو سرائے میں پنچایت نے جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو قصور وار قرار دے کر سرِعام تذلیل کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ خاتون جو کہ 3 بچوں کی ماں بھی ہے، اسے 2 اور 4 جون کے درمیان پڑوسی نے […]

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے […]