یمن میں شہری ہلاکتیں، پینٹاگون کا اعتراف
امریکی اخبار نے پینٹاگون کی دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن میں گزشتہ برس امریکی حملوں میں 150 سے زائد شہری ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ یمن میں امریکی فضائی حملوں میں گزشتہ سال 153 شہری ہلاک اور 243 زخمی ہوئے۔ پینٹاگون کے مطابق بیشتر شہری ہلاکتیں […]
سوشل میڈیا تنقید، جاپانی انفلوئنسر کی موت
جاپان سے تعلق رکھنے والی انفلوئنسر مینا چن نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں مقیم مشہور جاپانی انفلوئنسر مینا چن نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے چند روز قبل ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران اپنی جان لے لی۔ مینا چن کے پاپ(k pop) گروپ […]
محسن نقوی اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے ایرانی صدر کو وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ […]
میثاق مکّہ اور پاکستان!
کوئی کافر ہی ہوگا جو میثاق مکّہ اور پاکستان کے عروج پر خوش نہیں ہوگا ،کوئی ملک دشمن ہی ہوگا جو صدیوں بعد ترکوں اور عربوں کو ملانے والے پاکستان کو داد نہ دے گا ،کوئی متعصّب ہی ہوگا جو 79 سال کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے فخریہ داخلے پر تالی نہ بجائے […]
تقسیم میں غلطی کہاں ہوئی؟؟
سن 1974ء کی ایک شام اٹلی کے شہر نیپلز کے آرٹ سٹوڈیو میں ایک عجیب تماشا ہوا۔ ایک اٹھائیس سالہ فنکارہ، مرینا ابراموویچ، کمرے کے وسط میں بت بن کر کھڑی ہو گئی اور اس نے اپنے سامنے میز پر 72 مختلف اشیا رکھ دیں۔ ان چیزوں میں گلاب کا پھول، پرندے کا پر، شہد، […]
نئی نسل ، نیا جذبہ اور امکانات کی نئی دنیا
نوجوان پورے معاشرے اور قوم کے مستقبل کے امین ہوتے ہیں۔ اگر اُن کی صلاحیتوں کو بہترین انداز میں استعمال میں کیا جائے اور انہیں ترقّی کے مواقع فراہم کیے جائیں، تو یہ قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں لیکن اگرانہیں نظرانداز کردیاجائے، تو یہ گوناگوں معاشرتی مسائل کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔ نوجوانوں […]
ٹیلنٹ کو مت دباؤ
آپ نے سنا ہوگا کہ "پانی اپنے لیے راستہ بنا دیتا ہے۔” لاریب! یہ سچ ہے۔ ہزاروں میل دور کسی پہاڑی کی چوٹی پر بنی جھیل کا پانی اپنے لیے راستہ بنا کر کسی صحرا، شہر یا دیہات میں چشمہ بن کر نکلتا ہے، کیونکہ پانی کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔ بالکل اسی طرح […]