انسانیت: آخری مورچہ
شام اتر رہی تھی۔ شہر کی روشنیاں ایک ایک کرکے جل رہی تھیں، مگر دور کہیں کسی بستی کے ملبے پر ابھی بھی دھوئیں کی ایک باریک لکیر آسمان کی طرف اٹھ رہی تھی۔ ایک مفکر خاموش بیٹھا تھا۔ اس کے سامنے ایک نوجوان تھا جس کی آنکھوں میں سوال تھا۔ نوجوان نے کہا: ’’آج […]
عمران خان کے حوالے سے اہم اجلاس، کیا بڑا فیصلہ ہونے والا ہے؟
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کےحوالے سے معلوم ہوا ہےکہ انہیں پِمز اسپتال منتقل کیےجانےکا امکان ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد عمران خان کو پِمز منتقل کرنےکا امکان بڑھ گیا ہے تاہم انہیں منتقل کرنےکے لیےحتمی فیصلےکا انتظار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے میڈیا کو بتایا […]
کیا وہ میں تھا!
میں گزشتہ ہفتےاورینٹل کالج کے مین گیٹ سے کالج میں داخل ہوا تو میری نظروں میں 1964ء کے وہ لمحات گھوم گئے جب میں ایم اے اُردو میں داخلہ لینے کیلئے اس دروازے سے کالج میں داخل ہو رہا تھا ۔ وہی سرخ اینٹوں سے بنی ہوئی سوا سو سال پرانی عمارت ، وہی اس […]
اتنا پریشان مت ہوں
حیران و پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تو حکمران جماعت کے ایک سینیٹر صاحب نے رونی سی صورت بنا کر کہا کہ نواز شریف کے خلاف پھر سے سازش شروع ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے […]
ٹرمپ کا ایران پر معاشی حملہ، دنیا کو سخت وارننگ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف معاشی جنگ چھیڑ دی، دنیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تیل کی اسمگلنگ سمیت ایران سے ہر قسم کا معاشی تعلق توڑ لے ورنہ بڑے اقتصادی نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے ہوں، […]