ان نوجوان علماء، جو استاد بنے کے نام

ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے تعلیمی ادارے بھاری بھرکم ڈگریاں تھما دیتے ہیں اور نوجوان مارکیٹ میں آکر پھر سے نئی زندگی، یعنی دوبارہ لرننگ کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ حال عصری اداروں کے ساتھ دینی اداروں کا بھی ہے۔ مجھے مدارس کے سینکڑوں فضلاء کے ساتھ بیٹھ کر ان کے کیریئر ڈسکس کرنے […]

کینیا : ہیلی کاپٹر حادثہ، بڑا جانی نقصان

کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور ان کی اہلیہ سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ صبح 9 بج کر 13 منٹ پر سامبورو کاؤنٹی میں پیش آیا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے دیگر 5 افراد امریکی شہری تھے۔ کینیا […]

سونے کی کان بنی موت کا کنواں، 100 سے زائد ہلاک

وسطی افریقی جمہوریہ میں سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی افریقی جمہوریہ میں کیمرون کی سرحد کے قریب زیمبوئے گاؤں میں ایک سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہےکہ کان بیٹھنے کی وجوہات اور چلانے […]

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت کیسے کم ہوئی؟

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو محدود رکھنے کے لیے اپریل میں اختیار کیا گیا فارمولا ایک بار پھر نافذ کردیا جس کے تحت ڈیزل کا کریک اسپریڈ 41.5 ڈالر فی بیرل مقرر کیا گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں یہ مارجن تقریباً 68 ڈالر فی بیرل ہے، اس […]

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے گرد حفاظتی حصار ہٹا دیا گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے باہر سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور وہاں ٹریفک کے لیے نصب حفاظتی ستون بھی ہٹا دیے گئے ہیں۔ پاکستانی ویزا سیکشن کے باہر قطاروں کے لیے لگا احاطہ بھی توڑ دیا گیا ہے، بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی ہٹانے کی […]

22 سزائے موت کے بعد جج سے 100 مقدمات واپس

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج روی کمار دیواکر کی عدالت میں زیرِ سماعت تقریباً 100 قتل کے مقدمات انتظامیہ کے حکم کے تحت واپس لے لیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیواکر کی فاسٹ ٹریک عدالت نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران 10 مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے مجموعی طور […]

شہزادہ ہیری کا فیملی سمیت وطن واپسی کا فیصلہ

برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے 6 سال باپ اور بھائی سے دور رہنے کے بعد بلآخر فیملی سمیت اس ماہ امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا، شہزادہ ہیری نے بادشاہ چارلس کو بھی اپنے منصوبے سے اچانک آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 برس کے شہزادہ ہیری نے اتوار کو بادشاہ چارلس […]

حکومت اور پیپلز پارٹی کی اپوزیشن سے رابطوں میں تیزی

حکومت اور پیپلز پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں سے الگ الگ رابطے شروع کردیے۔ حکومت اور پیپلز پارٹی اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں سے رابطے تیز کردیے ہیں اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اپنے چیمبر میں مدعو کیا ہے۔ اسپیکر سے ملاقات سے قبل پی ٹی آئی رہنما اسد […]

انسانیت: آخری مورچہ

شام اتر رہی تھی۔ شہر کی روشنیاں ایک ایک کرکے جل رہی تھیں، مگر دور کہیں کسی بستی کے ملبے پر ابھی بھی دھوئیں کی ایک باریک لکیر آسمان کی طرف اٹھ رہی تھی۔ ایک مفکر خاموش بیٹھا تھا۔ اس کے سامنے ایک نوجوان تھا جس کی آنکھوں میں سوال تھا۔ نوجوان نے کہا: ’’آج […]

عمران خان کے حوالے سے اہم اجلاس، کیا بڑا فیصلہ ہونے والا ہے؟

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کےحوالے سے معلوم ہوا ہےکہ انہیں پِمز اسپتال منتقل کیےجانےکا امکان ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد عمران خان کو پِمز منتقل کرنےکا امکان بڑھ گیا ہے تاہم انہیں منتقل کرنےکے لیےحتمی فیصلےکا انتظار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے میڈیا کو بتایا […]