14 ننھے چراغ گل ہو گئے،سانحہ پمز پر مجرمانہ خاموشی کب ٹوٹے گی؟
دم گھوٹتا سیاہ دھواں، باریک شیشے کے انکیوبیٹرز میں تڑپتی ننھی سانسیں، آکسیجن کی پائپ لائنوں سے لپٹتے بے رحم شعلے اور باہر راہداریوں میں گونجتی مائوں کی قیامت خیز چیخیں…26 اگست کی صبح پمز ہسپتال کا نرسری وارڈ ایک ہولناک جہنم کا منظر پیش کر رہا تھا، جہاں 14 نومولود بچے دنیا میں آتے […]
خاموش تماشائی
کسی بھی معاشرے کے سب سے خطرناک کردار وہ لوگ ہوتے ہیں جو ظلم کو اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا دیکھتے ہیں، سچ کو پہچانتے ہیں، مگر خاموش رہتے ہیں۔ ظالم اپنے عمل کا ذمہ دار ہوتا ہےلیکن جو لوگ خوف، مصلحت، تعلقات، عہدے یا ذاتی مفاد کی خاطر غلط کو غلط کہنے سے گریز […]
دو شہروں میں ٹرین حادثات، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
جہلم میں کنتریلہ پھاٹک کے قریب ٹرین کا انجن اور 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، پٹری سے اترنے والی بوگیاں کراسنگ ٹریک پر موجود ہیں۔ ریلوے کے حکام کے مطابق ٹرینوں کی آمد و رفت کے لیے مین ٹریک بحال ہے جبکہ حادثے میں مسافر محفوظ رہے، متاثرہ ٹرین راولپنڈی سے لاہور جا رہی […]
میرا رسول ؐ
احساس ربیع الاول کا بابرکت مہینہ جاری ہے ۔ربیع الاول کے معنی پہلی بہار کے ہیں ۔اور واقعی اس مہینے کے شروع ہوتے ہی چاہے موسم کیسا ہی ہو ہمارے دلوں کا موسم بہار بن کر ہر جانب چھا جاتا ہے ۔لیکن بدقسمتی سی بدقسمتی ہے کہ اس مہینے کے شروع ہوتے ہی ایک لاحاصل […]
بل گیٹس: اے آئی کے مستقبل پر تشویشناک پیشگوئی
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی جانب سے اکثر مستقبل کے حوالے سے پیشگوئیاں کی جاتی ہیں۔ اب انہوں نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی کی ہے۔ اپنے بلاگ پوسٹ میں تحریر کیے گئے ایک مضمون میں بل گیٹس نے مطالبہ کیا کہ مخصوص شعبوں میں […]
بھارت: تربیتی پرواز المناک حادثے کا شکار
بھارتی شہر کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں زیرِ تربیت پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی، تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں طیارے میں سوار […]
پشتو صحافت: آج اور کل کے تناظر میں
قلندر مومند صاحب کہا کرتے تھے کہ پشتو کی نشوونما اور ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ہم مسلکی اور پیشہ ور لکھاری پیدا کریں۔ پشتو صحافت نے بے شمار صحافی پیدا کیے؛ بعض نے پشتو صحافت کو آگے بڑھایا، کچھ عالمی میڈیا کا حصہ بنے اور کچھ نے ملکی میڈیا کے مختلف اداروں میں […]
محبت: عطا کا دوسرا نام
محبت کا لفظ زبان پر آتے ہی ذہن کے افق پر دو دلوں کا ہم آہنگ نغمہ، بے چینی کی پراسرار لہریں اور اظہارِ محبت کی رنگین فسائیں ابھرنے لگتی ہیں۔ مگر محبت کی ایک اور ہیئت بھی ہے خاموش، بے غرض اور بے تکلف۔ یہ وہ محبت ہے جو نہ سینما کے پردے پر […]
21 پولیس ملازمین معطل، رحیم یار خان میں بڑی کارروائی
رحیم یار خان میں کرپشن کے الزام میں 21 پولیس ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔ ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق معطل پولیس ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر بلاامتیاز کارروائی ہو گی۔ ڈی پی […]
کمسن بہن بھائی سے مبینہ زیادتی ویڈیو ڈارک ویب پر اپلوڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
سرگودھا میں کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبنانےکے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نےکمسن بہن بھائی سے بدفعلی کی ویڈیو ڈارک ویب سائٹ پر اپ لوڈکی۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچوں کامیڈیکل کروالیاگیاہے اور رپورٹ آنے پرالزامات کی تصدیق ہوگی۔