ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزار 920 روپے […]

کارپوریٹ غلامی سے باہر خواتین کی حقیقی خود مختاری کی بحالی

انسانی تاریخ میں فریب کار کرداروں کی طرف سے گھڑی گئی جھوٹی اور من گھڑت کہانیوں (بیانیوں) سے زیادہ خطرناک کوئی چیز نہیں۔ اکثر جو تصورات ابتدا میں مخلص لوگوں نے پیش کیے، انہیں بعد میں مفاد پرست اور دھوکے باز عناصر اور تنظیموں نے قوموں کو گمراہ کرنے اور مظلوم طبقے پر ظلم ڈھانے […]

ایمل ولی خان اور عابد شیر علی: ایک سوال، ایک تاریخ اور سیاست کا قد

سیاست میں اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے۔ ایک سیاسی جماعت دوسری جماعت کی پالیسیوں، کارکردگی اور فیصلوں پر تنقید کر سکتی ہے، سوال اٹھا سکتی ہے اور اپنے مؤقف کو بہتر ثابت کرنے کے لیے دلائل دے سکتی ہے۔ لیکن جب سیاسی اختلاف تاریخ سے ناواقفیت، شخصی تضحیک یا کسی سیاسی خاندان کی پوری […]

ایلیسا کارسن ۔ ۔ جو مریخ سے کبھی واپس نہیں آئے گی ۔۔!!

رات کے دو بجے تھے۔ دنیا سو رہی تھی لیکن ایلیسا کارسن اپنی کھڑکی کے سامنے کھڑی آسمان کو دیکھ رہی تھی۔ اس کی نظریں ایک سرخ نقطے پر جمی تھیں۔ مریخ۔ وہی مریخ جس کا نام اس نے بچپن میں پہلی مرتبہ سنتے ھی سوچ لیا تھا کہ ایک دن وہ وہاں ضرور جائے […]

میں اتائی ہوں!

مجھے صحافت کے میدان میں ٹامک ٹوئیاں مارتے چار دہائیاں گزر چکی ہیں، شاید اسی لئے غلط طور پر سینئر تجزیہ کار، سینئر صحافی یا کالم نگار کا خطاب دیاجاتا ہے۔آج میں ایک مجرمانہ اعتراف کرناچاہتا ہوں ،میں دراصل ایک اتائی ہوں۔ آپ اسے منکسر المزاجی یا ملامت ہرگز نہ سمجھیں میں حقیقتاً ایک اتائی […]