سہیل آفریدی کا لاہور میں آج اسٹریٹ موومنٹ نکالنے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی میں لاہور میں آج شام اسٹریٹ موومنٹ نکالنے کا اعلان کردیا۔ لاہور سے جاری ویڈیو پیغام میں سہیل آفریدی نے کہا کہ کل کسی کال کے بغیر عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے، پنجاب پولیس نے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کرکے راستے بند کیے۔ انہوں نے کہا کہ لاہورمیں […]
حکومت کا پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف تجاویز کا جائزہ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے تحت سرکاری و نجی دفاتر میں چار دن کام کی تجویز ہے، جس کے تحت جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی، نقل و حمل کم […]
کے پی کی ترقی و عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام جاری رکھیں گے: وزیرِ اعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبر پختون خوا کی ترقی اور یہاں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھے گی۔ انہوں نے خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر […]
تنقید نہیں، حوصلہ دیجیے
کچھ لوگ فطرتاً بہت محنتی ہوتے ہیں۔ وہ تیزی سے کام کرتے ہیں، ایک وقت میں کئی ذمہ داریاں سنبھال لیتے ہیں اور مشکل سے مشکل کام بھی وقت پر مکمل کر لیتے ہیں۔ یہ ان کی خوبی ہے، ان کی صلاحیت ہے، اور یقیناً قابلِ تعریف بھی ہے۔ لیکن مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا […]
دو ٹکیاں دی نوکری
محسن نقوی صاحب فرماتے ہیں کہ نوکری جائے تو جائے۔انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے۔ان کی نوکری والی بات سے مجھے ایک فلم یاد آگئی۔ جو بہت عرصے پہلے بنی تھی۔ فلم کا نام تھا روٹی کپڑا اور مکان ۔جس میں زینت امان اور منوج کمار ہیرو اور ہیروئن تھے۔ فلم کے ایک سین میں […]
راولپنڈی پولیس نے 30 لاکھ روپے کی چوری کا سراغ لگا لیا
راولپنڈی پولیس نے 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چوری کا سراغ لگا لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ مورگاہ پولیس نے گھر میں چوری میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ راولپنڈی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم سے 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، نقدی، […]