پاکستان اور چین کے درمیان موسمیاتی تعاون
پاکستان کا محکمہ موسمیات ہر سال مون سون کے سیزن سے قبل قومی ادارہ برائے آفات (این ڈی ایم اے) کے تعاون سے قومی سطح کا مون سون ہنگامی منصوبہ تیار کرتا ہے، جو چار بنیادی خطرناک منظرناموں پر مبنی ہوتا ہے: دریائے سندھ میں پہاڑی بارشوں کے باعث پانی کا ریلا، گلگت بلتستان اور […]
عطائیت کے پیچھے چھپا خلا
پہاڑوں پر زندگی آسان نہیں ہوتی ، یہاں راستے صرف راستے نہیں ہوتے، آزمائش ہوتے ہیں۔ کہیں پتھریلی ڈھلوان، کہیں تنگ پگڈنڈی، کہیں گہری کھائی، کہیں بارش سے پھسلتا راستہ اور کہیں برف کے نیچے چھپے ہوئے پتھر۔ دن کی روشنی میں بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے کے لیے احتیاط ضروری ہوتی ہے، […]
جنگ کے کھاتے اور تہذیب کے سوال
ابھی دنیا کی فضا میں بارود کی بو باقی ہے، اور زمین کے سینے پر زخموں کی گنتی جاری ہے۔ جنگ صرف میدانِ کارزار کا تماشا نہیں، وہ ایک کھلا محاسبہ ہے، جس میں انسان اپنی عقل، اپنی ہوس، اپنی طاقت اور اپنی حد سے ٹکرا کر یہ دیکھتا ہے کہ اس کے پاس کتنا […]
ہم نے سوال کرنا کیوں چھوڑ دیا؟
بچپن میں ایک بچہ ہر چیز کے بارے میں سوال کرتا ہے یہ کیا ہے؟ ایسا کیوں ہے؟ یہ کیسے ہوتا ہے؟ مگر جیسے جیسے وہ بڑا ہوتا ہے، معاشرہ اسے سوال کرنے کے بجائے صرف جواب یاد کرنے کا عادی بنا دیتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان سوال کرنا ہی چھوڑ […]
پشتو زبان و ثقافت کا تاریخی و تحقیقی جائزہ
ثقافت کسی قوم کا صرف لباس، خوراک، موسیقی، رقص یا رہن سہن کا نام نہیں۔ ثقافت دراصل کسی معاشرے کی اجتماعی زندگی، زبان، تاریخ، ادب، عقائد، اقدار، رسم و رواج، فنون، اجتماعی رویوں اور فکری تجربات کا مجموعہ ہوتی ہے۔ کسی قوم کو سمجھنے کے لیے اس کی ثقافت کو سمجھنا ضروری ہے، کیونکہ ثقافت […]
ڈگریاں یا دھوکہ؟
پنجاب کو ہمیشہ سے پاکستان کا دل، زراعت کا گڑھ اور صنعت کا مرکز مانا جاتا ہے۔ لیکن آج میرا دل یہ سوچ کر خون کے آنسو روتا ہے کہ جس نوجوان نسل کو ہماری ترقی کا ضامن ہونا تھا، وہ غلط پالیسیوں اور فرسودہ نظام کی وجہ سے مایوسی کی دلدل میں دھنستی جا […]
ایران کی امریکا سے جنگ ختم کرنے کیلئے نئی شرائط
ایران کے سیکیورٹی چیف محسن رضائی نے امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے تہران کی نئی شرائط سامنے رکھ دیں۔ عرب میڈیا کو خصوصی انٹرویو میں محسن رضائی نے بتایا ہے کہ ایران نے قطری ثالثوں کے ذریعے اپنی شرائط امریکا تک پہنچا دی ہیں، تہران جنگ کے ابتدائی 40 دنوں کے مقابلے […]
خواجہ آصف: افغان طلبہ سے یکجہتی سیاسی رجحانات کی عکاس
وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان طلبہ کےحق میں سرگرم طلبہ کے بیان پر ردعمل دیدیا۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری مساجد، اسکولوں اور فوج پر حملےکرنے والے دہشتگردوں میں70 سے 80 فیصد افغان ہوتے ہیں، افغان ہمارے ازلی دشمن بھارت کے ساتھ یکجہتی دکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی […]
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلو میٹر مشرق میں تھا۔ زلزلے کے […]
بارہ مسالوں کی چاٹ والے ڈرامے
بہت مدت بعد ایک ڈرامہ سیریل دیکھ رہا ہوں، ڈرامہ کیا ہے، پورے بارہ مسالوں کی چاٹ ہے۔ دین بھی ہے، دنیا بھی، ارب پتیوں کا لائف اسٹائل بھی ہے اور روحانیت میں سکون کا سبق بھی، چلبلی اور بے باک لڑکی بھی ہے اور بھگوان کے اوتار جیسا ہیرو بھی، عبادت گزار ماں بھی […]