پاکستان، چار محاذوں چار زاویوں کی سفارتی جنگ اور بقا کا امتحان

جنوبی ایشیا اس وقت غیر معمولی جغرافیائی اور سفارتی دباؤ سے گزر رہا ہے۔ پاکستان ایک ہی وقت میں افغانستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی، بھارت کے ساتھ پانی، کشمیر اور سلامتی کے تنازعات، مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان بدلتے توازن، اور اپنی داخلی معاشی و سیاسی مشکلات کا سامنا کر رہا […]

دو در، ایک فقیر

ظرفِ لاجواب، کرم بے مثال ہے مجھ جیسا آ گیا ہے مدینہ کریم ہے میں جب بھی مدینہ آتا ہوں، واپس جانے سے بہت ڈر لگتا ہے۔ رسولِ خدا اتنے مہمان نواز ہیں کہ جانے ہی نہیں دیتے۔ دل تو کب کا اُن کا ہے، روح کھینچتے رہتے ہیں۔ ابھی چند لمحے پہلے قرآنِ کریم […]

سو روپے کا ریلیف،عوام کے ساتھ مذاق یا تماشہ؟

اس دن چلچلاتی دھوپ اور شدید حبس میں جب میں شہر کی ایک مصروف شاہراہ سے گزر رہی تھی، تو میری نظر”وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم“ کے ایک پٹرول کیمپ پر پڑی۔ وہاں تپتی دھوپ میں کھڑے مجبور لوگوں کا ایک لامتناہی ہجوم تھا۔ ایک لمحے کے لیے بطور پاکستانی شہری میرے دل میں بھی یہ […]

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکہ؛ بم ڈسپوزل یونٹ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ کی تفصیلی رپورٹ سینٹرل پولیس آفس کو ارسال کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے کے مرکز کا تعین کرکے دھماکا خیز مواد کی نوعیت اور مقدار کا جائزہ لیا گیا جب کہ دھماکے کے گڑھے کا ظاہری قطر 6.6 فٹ بائی 11 فٹ اور گہرائی 4.6 […]

اسلام آباد: غیرقانونی کال سینٹر پر این سی سی آئی اے کی کارروائی، 100 افراد زیرِ حراست

اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)نے غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 100 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق غیرقانونی کال سینٹر سے حراست میں لیے جانے والوں میں 17 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ ترجمان نے بتایا […]

یادوں کے دریچہ میں ڈاکٹر محمود احمد غازی

باشعور انسان اپنی زندگی میں ایک عجیب سا تأثر اُس وقت محسوس کرتا ہے، جب اُس کی ملاقات کسی ایسی علمی شخصیت سے ہو جو اپنی ذاتی زندگی میں ذکر و عبادت کی پابندی کے ساتھ اُس مقامِ فہم و بصیرت تک پہنچ چکی ہو جہاں دینی حمیت اور بیدار فکری کے تقاضے نمایاں ہوں، […]

جب جامعات پہاڑوں تک پہنچیں

یہ ایک مسلم حقیقت ہے کہ دنیا بھر کے نامور اور کامیاب تعلیمی ادارے مختلف ممالک اور اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں اپنے کیمپس اوپن کرتے ہیں۔ اس کے پیچھے مختلف مقاصد کارفرما ہوتے ہیں، کہیں معیاری تعلیم کو دور دراز علاقوں تک پہنچانا مقصود ہوتا ہے، کہیں اپنے علمی و فکری نظام کو […]