پٹھانوں کی ہسٹری بمقابلہ آپ کی معلومات
اپ کو پشتو نھیں آتی ۔۔ اردو تو اتی ھے نا ؟ اُردو ایک وسیع مگر آسان اور سادہ زبان ہے اسے سمجھنے کے لیے بابائے اردو ہونے کی ضرورت نہیں اردو میں کچھ محاورے اور کہاوت نما فقرے ہیں جیسے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنا ٹھیک نہیں ہوتا شہد کی مکھیوں کے چھتے […]
وفاق نے خیبر پختونخوا میں فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی انتظامیہ کی معاونت کے لیے ہوگی، فوج شہریوں کی جان کے تحفظ کےلیے تعینات کی جا رہی ہے۔ […]
مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ حملے کی مذمت، انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق امیر جے یو آئی نے حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے […]
خیبرپختونخوا سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 افسران کے تبادلے
خیبر پختون خوا سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 افسروں کو تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے اکرام اللّٰہ کو کے پی کے سے تبادلے کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ گریڈ 20 کے شاہد اللّٰہ اور گریڈ 19 کے شاہ فہد کو بھی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]
خیبرپختونخوا: 4 نئے پولیس افسران تعینات، 4 کو اسلام آباد رپورٹ کرنے کے احکامات
وفاقی حکومت نے 4 نئے پولیس افسران کو خیبرپختون خوا میں تعینات کیا ہے جبکہ صوبے سے 4 پولیس افسران کو اسلام آباد رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ خیبرپختون خوا کے چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کو او ایس ڈی کر دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر محمد فخرِ عالم عرفان کوخیبر […]
تاریخ کا تلخ سبق
پاکستان کی سیاسی تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ جمہوری نظام کو مضبوط بنانے کے لیے سیاسی برداشت، باہمی احترام اور آئینی روایات کی پاسداری بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ مختلف ادوار میں سیاسی اختلافات اور انتظامی مشکلات کے باعث ایسے فیصلے کیے گئے جن کے اثرات ملک کی سیاست اور وفاقی تعلقات پر مرتب ہوئے۔ […]
پاکستان کی ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
پاکستان نے ریاض ائیر پورٹ پر حوثی ملیشیا کے تازہ دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی ملیشیا کا ریاض ائیرپورٹ پر حملہ گھناؤنا دہشتگر فعل اور بین […]
وزیراعظم شہباز شریف: پانی سر سے اوپر جا چکا، اب فیصلے کا وقت ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن خیبر پختونخوا حکومت دہشتگردوں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتی، پانی سر سے اوپر جا چکا، اب فیصلے کا وقت ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا […]
شیخوپورہ: توہینِ مذہب کے الزام پر مشتعل ہجوم نے مسیحی شخص کا گھر، دکان جلا دی
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل نارنگ منڈی کے گاؤں گھڑیال کلاں میں توہین مذہب کے الزام پر مشتعل ہجوم کی جانب سے ایک مسیحی شخص کا گھر اور دکان نذر آتش کیے جانے کے بعد مسیحی برادری میں خوف کا احساس ہے جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف توہین مذہب جبکہ مشتعل ہجوم میں […]
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ، ایوان صدر کا اعلامیہ جاری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔ ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں غیرمعمولی […]