حکومت کی ایک بار پھر محمود اچکزئی کو ملاقات کی دعوت

حکومت نے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو اسپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت دے دی۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی حکومت اور اپوزیشن کے لیے برابر ہیں، سردار ایاز صادق غیرجانبدار ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملکی مفاد اور […]

سیاسی اختلافات کو تصادم کے بجائے افہام و تفہیم سے آئین کے مطابق حل کیا جائے ؛مفتی نعمان نعیم

کراچی؛ (12 اکتوبر 2026ء) معروف مذہبی اسکالر، مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ اور صوبائی کوآرڈینیٹر پیغامِ امن کمیٹی ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان کی عالمی کامیابیوں سے خائف دشمن ملک کو اندرونی و بیرونی سطح پر غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں. خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑھتے ہوئے دہشت […]

آدھا بھرا ہوا گلاس؛بلوچستان میں مثبت تبدیلی

انسانی نفسیات اور روزمرہ کی زندگی میں "آدھا بھرا ہوا گلاس” (Half-Full Glass) محض ایک عام سی کہاوت یا تمثیل نہیں ہے، بلکہ یہ فکری ساخت، طرزِ عمل اور رویے کی عکاسی کرنے والا ایک فلسفہ ہے۔ جب دو افراد ایک ایسے گلاس کو دیکھتے ہیں جس میں آدھا پانی موجود ہو، تو ایک شخص […]

ہر شکست ناکامی نہیں ہوتی

ہر ہارنے والا ناکام نہیں ہوتا اور ہر جیتنے والا کامیاب نہیں ہوتا کیونکہ زندگی میں بعض اوقات جیت کی قیمت اپنا سکون، وقار اور شناخت کھو کر ادا کرنی پڑتی ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں خاموشی کو کمزوری، پیچھے ہٹنے کو شکست اور اپنی راہ بدلنے کو ناکامی سمجھا جاتا […]

نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول، لاہور کے ثقافتی ورثے کو خراجِ تحسین

نیو یارک ( شازیہ نیئر ) پاکستانی سفیر کا نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول میں لاہور کے ثقافتی و ادبی ورثے کو خراج تحسین ۔ پاکستان میں لاہور کو وہی مقام حاصل ہے جو امریکہ میں نیو یارک کو حاصل ہے۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر جناب رضوان سعید شیخ نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی […]

اختلافات کے باوجود ٹرمپ کی حمایت، ایلون مسک کا مڈ ٹرم الیکشن کیلئے27 کروڑ ڈالرز کا عطیہ

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے امریکا کے 2026ء کے مڈ ٹرم الیکشن میں ری پبلکن پارٹی کی مدد کے لیے جولائی سے اب تک 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز سے زائد رقم عطیہ کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے مڈ ٹرم الیکشن کے لیے جاری انتخابی […]

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن اور تیز رفتار ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن اور تیز رفتارترقی کے لیے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیر کے روز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ کے ارکان کا اہم اجلاس پشاور میں ہوا جس میں کور کمانڈر پشاور، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ […]