غربت کا بڑھتا ہوا مدار

معاشی نمو، مہنگائی اور عوام کی قوتِ خرید کے درمیان گہری ہوتی خلیج کو مدنظر رکھیں تو پاکستان کی معیشت کا سب سے اہم سوال اب محض یہ نہیں رہا کہ قومی پیداوار میں کتنا اضافہ ہوا، زرمبادلہ کے ذخائر کس سطح پر پہنچے یا مالیاتی خسارہ کس قدر محدود ہوا۔ اصل سوال یہ ہے […]

میرے کمرے میں کوئی تھا، جو نظر نہیں آتا تھا: سلمان خان

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے اپنے بیڈروم میں کسی غیر مرئی وجود کی موجودگی کا احساس ہوتا تھا۔ حال ہی میں دبنگ اداکار نے فلم ساز کرن جوہر کے پروگرام کافی ود کرن کے نویں سیزن میں بطور مہمان شرکت کی۔ دورانِ گفتگو انہوں نے اپنی جوانی کا ایک […]

پی ٹی آئی اگر اب بھی اپنا آئینی وقانونی کردار نبھائے تو سوچا جاسکتاہے: رانا ثنااللہ

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان جب وزیراعظم تھے تو انہوں نے اپوزیشن لیڈر کو فون تک نہیں کیا، موجودہ وزیراعظم جب بھی ایوان آتےہیں، اپوزیشن لیڈر سےہاتھ ملاتے ہیں، اپوزیشن کے اپنے رویوں کی وجہ سے ان کا نقصان ہورہاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خود افسوس ہے […]

امریکا ؛16 سالہ لڑکے کی اسکول میں فائرنگ ، 3 بچے اور ایک استاد قتل

امریکی ریاست اوریگون میں 16 سالہ لڑکے نے اسکول میں فائرنگ کر کے 3 بچوں اور ایک استاد کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5 ، 8 اور 11 سال معلوم ہوئی ہیں جب کہ مقتول استاد کی عمر 54 سال تھی۔ دوسری جانب فائرنگ […]

خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لیں۔ عدالت نے 20 اکتوبر کو درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان خان ایڈووکیٹ نے الگ الگ درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ درخواستوں میں […]

ایک تابعدار جن!

میں نے سگریٹ سلگایا تو اس کے دھوئیں میں سے خوفناک قہقہے لگا تا جن برآمد ہوا۔ اس کا قد آسمان سے باتیں کر رہا تھا اور اس کے باز و مشرق اور مغرب میں پھیلے ہوئے تھے۔ اس نے گردن جھکا کر اور دونوں ہاتھ سینے پر رکھتے ہوئے کہا ” میرے آقا! کیا […]