آدمی آدمی کو کھائے چلا جاتا ہے

انسانی تاریخ نے بے شمار عروج و زوال دیکھے ہیں، مگر ہمارے عہد کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انسان، انسانیت سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ محبت کی جگہ مفاد، برداشت کی جگہ نفرت اور اخوت کی جگہ خود غرضی نے لے لی ہے۔ آج انسان کو سب سے بڑا خطرہ کسی […]

اندھیر نگری میں امید کی کرن

یہ دھرتی، جسے ہمارے بزرگوں نے بے پناہ قربانیوں، خون کے نذرانے اور اُمیدوں کے روشن چراغوں سے سینچا تھا، آج ایک ایسے تاریک گرداب میں پھنس چکی ہے جہاں ہر طرف آہیں، سسکیاں اور بے بسی کا راج ہے۔ ستتر سال کا یہ طویل سفر اس تلخ حقیقت کا غماز ہے کہ اس ملک […]

مذاکرات ناکام ہوئے تو مکہ الائنس متحرک ہوگا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ تنازع پر مذاکرات کے ذریعےکسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیرہے جب کہ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی آئی […]

کارل پولانی کا تصوّرِ ثالثی (میڈی ایشن): بنیادی روح

اپنی کتاب ”دی گریٹ ٹرانسفارمیشن“ میں کارل پولانی ”ثالثی“ (میڈی ایشن) یا ”ثالثی اداروں“ کی اصطلاح اُن سماجی، قانونی اور سیاسی حفاظتی حصاروں کے لیے استعمال کرتا ہے جو انسانی معاشرے کو بے لگام اور آزاد منڈی کی طاقتوں کی تباہ کاریوں سے بچاتے ہیں۔ پولانی کا بنیادی خيال یہ ہے کہ محنت (مزدوری)، زمین […]

گورنر راج کا فیصلہ بہت پہلے ہوچکا تھا، مذاکرات صرف دکھاوا تھے: اسد قیصر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کو دکھاوا قرار دیدیا۔ اسد قیصر نے کہا کہ لانگ مارچ سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے پر غور ہورہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کورکمیٹی اجلاس میں سلمان اکرم راجا نے سہیل آفریدی کو ناکامی کا ذمہ دار نہیں […]

ملتان: تیز رفتار کار سڑک پر رکھے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

ملتان میں تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملتان کے بوسن روڈ پر کار انتہائی تیز رفتاری کے باعث سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور سڑک کنارے دیوار کو توڑتے ہوئے خالی پلاٹ میں گھس گئی۔ حکام کا کہنا ہے […]

محمود اچکزئی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار

محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کے اس مبینہ مطالبے پر اپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گے جو اس نے ہفتے کی دیر شام منعقدہ اور آدھی […]

فرانس: معاشی ناہمواری کا بحران

کسی معاشرے کے اضطراب کو سمجھنے کے لیے ہمیشہ اس کے ایوانوں، پارلیمانوں اور اقتصادی اشاریوں کا مطالعہ کافی نہیں ہوتا کبھی کبھی شہر کی کسی مہنگی تجارتی شاہراہ پر ٹوٹا ہوا شیشے کا دروازہ، بکھرا ہوا سامان اور لوٹ مار کا منظر بھی ان تضادات کو نمایاں کردیتا ہے جنہیں خوش نما معاشی اعداد […]

ساحل مکران اور پاکستان

یہ ایک ایسی خبر ہے جس نے پاکستان اور ایران میں تشویش پھیلا دی ہے اور ان دونوں ممالک کے دشمنوں کو خوش ہونے کا موقع فراہم کیا ہے۔ 18اکتوبر کے اخبارات میں یہ پریشان کن خبر شائع ہوئی ہے کہ پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ گبد […]