تمپ ؛مند سے رکن بلوچستان اسمبلی مینا مجید کے بھائی مبینہ طور پر اغوا

نامعلوم مسلح افراد اورنگزیب مجید کو ان کے آبائی گاؤں بلوچ آباد سے گن پوائنٹ پر اپنے ساتھ لے گئے، پولیس کا مؤقف سامنے نہ آسکا. بلوچستان اسمبلی کی رکن اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید کے چھوٹے بھائی اورنگزیب مجید کو مند سے مبینہ طور پر دو موٹر […]

چینی الیکٹرک گاڑیاں: سستی سواری سے انٹرنیشنل آٹو انڈسٹری کی نئی طاقت تک

دنیا کی سڑکوں پر ایک خاموش مگر بڑی تبدیلی آگئی ہے ۔ کبھی گاڑیوں کی جدید ٹیکنالوجی اور معیار کا ذکر ہوتا تو ذہن میں جاپان، جرمنی اور امریکا کے نام آتے تھے، لیکن اب چین بھی اس فہرست میں نمایاں مقام حاصل کر چکا ہے۔ چینی الیکٹرک گاڑیاں اپنی جدید ٹیکنالوجی، مناسب قیمت، بہتر […]

ملتان کا مقتل اور یتیم وسیم عباس کا بہتا لہو

فاتحِ خیبر، خلیفہءراشد حضرت علیؓ کا وہ مشہور اور سنہرا قول ہم سب کے لیے زندگی کی ایک سچی اور کھری حقیقت ہے کہ”کوئی بھی معاشرہ کفر کے نظام کے ساتھ تو چل سکتا ہے اور قائم رہ سکتا ہے، لیکن ظلم کے نظام کے ساتھ کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا اور نہ ہی قائم […]

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کیمرے والی عینک و جاسوسی آلات پر پابندی لگانے کا حکم

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس کو تمام اضلاع سے گندم کی اسمگلنگ روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے پولیس میں انسداد رشوت ستانی مہم اور ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ مریم نواز نے پولیس کو ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پیشگی کارروائی اور برآمدگی، کیمرے والی عینک […]

ممتاز مفتی پڑھنے کی دلچسپی یا حوصلے کا امتحان…!!!

ممتاز مفتی میرے پسندیدہ ادیبوں میں شامل نہیں۔ اس کی تحریریں پڑھتے ہوئے مجھے اکثر دلچسپی سے زیادہ حوصلے کی ضرورت پڑتی ہے۔ چند صفحات بعد احساس ہوتا ہے کہ بات آگے کم بڑھ رہی ہے اپنے گرد چکر زیادہ لگا رہی ہے۔ جس کیفیت کو اس کے مداح گہرائی کہتے ہیں وہ مجھے بعض […]