جمہوریت کٹہرے میں
ریاست اپنے عوام کو کچھ عرصے کے لیے طاقت کے ذریعے اطاعت پر مجبور تو کر سکتی ہے، لیکن محض طاقت کے بل بوتے پر ان کا اعتماد حاصل نہیں کر سکتی۔ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ نے پاکستان میں جمہوریت، وفاقی ڈھانچے اور ریاست و عوام کے باہمی تعلق کے […]
ٹرمپ حکومت کی امریکی مڈ ٹرم الیکشن کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی انتخابات کے بعد ایران حملوں سے متعلق خلیجی ممالک کو آگاہ کردیا ہے اور ممکنہ امریکی کارروائی میں ایرانی جوہری تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق امریکی فوج ٹیکساس سے پیٹریاٹ میزائل دفاعی […]
اردن میں یمن کا مسافر طیارہ طوفان میں پھنس گیا، ژالہ باری سے شیشے ٹوٹ گئے
یمن کے عدن ائیرپورٹ سے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچی یمنی ائیر ویز کی پرواز IY-648 شدید موسمی خرابی، تیز ہواؤں کے جھٹکوں اور خطرناک حد تک ژالہ باری کے باعث خوفناک تباہی سے بال بال بچ گئی۔ شدید ژالہ باری سے ائیربس اے 320 طیارے کی نوز اور کاک پٹ ونڈ شیلڈز کو شدید […]
بلوچستان: ضلع کچھی میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور 3 بچے جاں بحق
بلوچستان کے ضلع کچھی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے حاجی شہر میں شبیر احمد نامی شخص نے مبینہ طور فائرنگ کرکے اپنی بیوی نسرین 5 سالہ بیٹے ضمیر ، 3 ماہ کی دو جڑواں بیٹیوں نفیسہ […]
اسرائیل میں انتخابات کے بعد ووٹو ں کی گنتی جاری، واضح اکثریت کسی کو نہ ملنے کا امکان
اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ مختلف ایگزٹ پولز کے مطابق انتخابات میں کوئی واضح فاتح نہیں ہو گا، بعض پولز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کو وزیر اعظم نیتن یاہو کے اتحادپر معمولی برتری حاصل ہو سکتی ہے۔ اپوزیشن اتحاد 52 […]
خیبر پختونخوا میں دو حکومتیں
خیبر پختونخوا واقعی صوبہ کم اور لیبارٹری زیادہ ہے ۔ جس کا جو جی میں آتا ہے یہاں پر وہ تجربہ کرلیتا ہے ۔ نیا تجربہ یہ کیا جارہا ہے کہ اسے انتظامی لحاظ سے دو حصوں میں تقسیم کرلیا گیا ۔ ایک حصہ قبائلی اضلاع اور ان سے جڑے ہوئے چار اضلاع پر مشتمل […]
ذہنی صحت اور بے روزگاری جدید دور کے خاموش مسائل
جس طرح ترقی کرتے ہوئے پوری دنیا انسان کی انگلیوں پر سمٹ آئی ہے اور جدید آلات کے ذریعے انسان دیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک رابطے میں رہ سکتا ہے، اسی طرح اس ترقی کے ساتھ ساتھ انسان ذہنی الجھن، دباؤ اور مختلف ذہنی پیچیدگیوں کا بھی شکار ہوا ہے۔ ذہنی مسائل، […]