آخر اللہ تعالیٰ نے مکھی ہی بنانے کا چیلنج کیوں کیا؟

آپ کا کیا خیال ہے؟ ہمیں صرف مطالعۂ پاکستان ہی غلط پڑھایا گیا ہے؟ جی نہیں! ہمیں رج کے بیوقوف بنایا گیا ہے۔ ہر چیز غلط بتائی اور پڑھائی گئی ہے۔ ہمیں اردو تک غلط پڑھائی گئی۔ اردو کے محاورے غلط بنائے گئے اور پھر ہمیں پڑھائے گئے۔ اردو کے جتنے بابے گزرے ہیں اگر […]

امریکی فوج کے سینئر جنرل کی برطرفی کی وجہ سامنے آ گئی

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے خفیہ معلومات ذرائع ابلاغ کو فراہم کرنے کے الزام میں امریکی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل بریٹ سلویا کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ حکام کے مطابق بریٹ سلویا پینٹاگون کے جوائنٹ اسٹاف میں اہم عسکری منصوبہ بندی کے عہدے پر تعینات تھے، ان کی برطرفی خفیہ معلومات افشا کرنے […]

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 5 ڈرون مار گرائے

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف مؤثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈرون گرا دیے گئے۔ دہشت گردوں نے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں قائم چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ […]

نونی سیاست شروع؟

’’ کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے‘‘کے مصداق بالآخر نون نے سیاست شروع کردی ہے ۔غیر سیاسی شہباز شریف نے سیاسی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے،خیبر پختونخوا مسلم لیگ ن کا اجلاس بلایا جانا وہ پہلا پارٹی اجلاس ہے جو وفاقی حکومت نے باقاعدہ طور پر اعلان کرکے بلایا ہے وگرنہ وزیر اعظم نے تو […]

سیاست کی بساط پر بازی گروں کی چالیں

ہم سب کئی برسوں سے خصوصی طور پر پاکستان میں سیاست کی بساط پر سجے مہروں کو آگے بڑھتے، پیچھے ہٹتے اور کبھی دائیں، کبھی بائیں حرکت کرتے دیکھتے اور ان کی چالوں کے قصے سنتے اور دیکھتے چلے آ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا طویل کھیل ہے جس میں کچھ سیاسی شہسوار اور مشیران […]