3 جمادی الثانی: جنابِ سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے حضور
اللہ کے بابرکت نام سے شروع کرتا ہوں، جو ناقابلِ یقین ہستیوں کا پیدا کرنے والا ہے۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور اُن کی آل پر کروڑوں درود و سلام۔ میں صبح سے حیران ہوں کہ اللہ نے کچھ اشخاص کو کتنی عظمت دی ہے، کتنا رتبہ دیا ہے اور […]
پہاڑوں سے اترتے خواب اور شہروں کی بے رحم سڑکیں
راولپنڈی:(افشاں کیانی) راولپنڈی کی مصروف ترین شاہراہ، مری روڈ پر پیش آنے والے ایک دلخراش ٹریفک حادثے نے نہ صرف دو قیمتی جانیں نگل لیں بلکہ پورے سماجی، معاشی اور انتظامی نظام کے چہرے سے نقاب بھی الٹ دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ (کھڑک اور چھوٹا گلہ) سے تعلق رکھنے والی دو معصوم […]
اور میلہ ختم ہوگیا؟
قدیم تاریخ کی کتابوں میں ایک ایسے بادشاہ کا ذکر ملتا ہے جسے اپنے ملک کی زرخیزی اور خوشحالی پر بڑا ناز تھا۔ ایک روز اس نے شاہی خزانہ بھرنے کے لیے کسانوں اور تاجروں پر نئے محصول عائد کر دیے، آبیانہ دگنا کر دیا اور منڈی کے قوانین سخت کر دیے۔ وزیر نے عرض […]
امریکا کے تمام ہوائی اڈوں پر پروازوں کی روانگی روک دی، امریکی ایوی ایشن حکام
امریکا کے تمام ہوائی اڈوں پر پروازوں کی روانگی تاحکم ثانی روک دی گئی، امریکی ایوی ایشن حکام کے مطابق تکنیکی خرابی سے ریڈار اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی صلاحیت متاثر ہوئی۔ پروازیں روکنے کا اقدام غیرمعمولی صورتحال اور تحفظ کی خاطر کیا گیا ہے۔ تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی بنیادی وجہ معلوم نہیں ہوسکی […]
فیوچر ہیلتھ 2035 سمٹ: جینیاتی بیماریوں کی تشخیص اور علاج پر غور
اسلام آباد: فیوچر ہیلتھ 2035 کے عنوان سے منعقدہ ایک روزہ سمٹ میں پاکستان میں جینیاتی بیماریوں کی روک تھام، بروقت تشخیص اور علاج کے لیے جینیاتی اسکریننگ اور جدید طبی تحقیق کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ اسٹرائیو ایریڈیکیشن آف ڈس ایبلٹی فاؤنڈیشن نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے اشتراک سے اس سمٹ کا […]