انسانوں کی سولہ اقسام: ایک دوسرے کو پہچاننا بہت ضروری ہے
عنایت اللہ جانہر انسان کو اللہ تعالیٰ نے مختلف ذہنی، عملی، جذباتی اور نفسیاتی رجحانات اور صلاحیتوں کے ساتھ پیدا فرمایا ہے۔ آٹھ ارب سے زائد ابادی سے آراستہ اس رنگ بہ رنگ دنیا میں لاکھوں کروڑوں کام انجام دینا قدرت کو مطلوب ہے۔ ظاہر ہے ایک طرح کے لوگ مختلف النوع کام یا مقاصد […]
امریکا میں فضائی بحران آج بھی برقرار، 6 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
امریکا میں فضائی سفر کا بحران آج ہفتے کو بھی برقرار رہا، فضائی حدود کھلی ہونے اور پروازوں کی روانگی بحال ہونے کے باوجود ائیرلائنز اپنا معمول کا شیڈول بحال نہ کر سکیں۔ ڈیلاس، ہیوسٹن، شکاگو، اٹلانٹا اور نیویارک سمیت بڑے ائیرپورٹس پر ہزاروں مسافر اپنی منزلوں تک پہنچنے کے منتظر رہے۔ فلائٹ اویئر کے […]
ورلڈ بینک نے سندھ میں منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
ورلڈ بینک نے سندھ میں مختلف منصوبوں کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ میں مختلف منصوبوں کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دی گئی ہے۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ منظور شدہ رقم سے سندھ کے دیہی علاقوں میں صاف […]
خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی شدید قلت، ہر 6 ہزار افراد کو صرف ایک ڈاکٹر میسر
خیبر پختونخوا ( کے پی) کی 4 کروڑ سے زائد آبادی کے لیے صرف 8 ہزار 24 ڈاکٹرز دستیاب ہیں یعنی ہر 5 سے 6 ہزار افراد کے لیے ایک ڈاکٹر موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں 200 سے زائد مختلف نوعیت کے سرکاری طبی مراکز غیر فعال پڑے ہیں جبکہ سرکاری اسپتالوں میں […]
ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ڈرون حملوں میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ حملے امریکا کے دشمن اقدامات […]
انبیائے کرامؑ کی تاریخ: تہذیبوں کے عروج و زوال کا الٰہی بیانیہ
انسانی تہذیب کی تاریخ محض سلطنتوں کے قیام، فتوحات، جنگوں، معاشی ترقی اور سیاسی اقتدار کی داستان نہیں، بلکہ یہ انسان کے فکری ارتقا، اخلاقی ترجیحات، اجتماعی رویّوں اور حق و باطل کی کشمکش کا ایک وسیع تر مطالعہ بھی ہے۔ تاریخ کے عام مطالعے میں تہذیبوں کو ان کے آثارِ قدیمہ، تعمیراتی عظمت، سائنسی […]