چین کا ملکی غذائی تحفظ کا سفر

چین میں اب ہر سال شدید بارشوں اور سیلاب کے باوجود بازاروں میں سبزیوں اور بنیادی غذائی اشیا کی فراہمی جاری رہتی ہے اور قیمتیں بھی نسبتاً مستحکم رہتی ہیں ۔ اتنی آبادی کے لیے ہنگامی حالات میں خوراک کیسے دستیاب رہتی ہے؟ اس کا جواب کئی دہائیوں کی منصوبہ بندی، جدید زراعت، ترسیلی نظام […]

خوابوں کی ہجرت

پاکستان ایک ایسی سرزمین ہے جہاں قدرتی وسائل کی فراوانی کے ساتھ ساتھ باصلاحیت نوجوانوں، اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اور ہنرمند پیشہ ور افراد کی بھی کوئی کمی نہیں۔ ہمارے نوجوان اپنی محنت، قابلیت اور ذہانت کے ذریعے دنیا کے مختلف ممالک میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ لیکن ایک تلخ حقیقت یہ […]

دیامر میں قبائلی سیاست کا خاتمہ

یہ انتہائی خوش آئند بات ہے کہ دیامر کی سیاست میں قبائلی تعصب بڑی حد تک کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اگر دیامر کے چاروں انتخابی حلقوں کی سیاسی صورت حال اور گزشتہ چند انتخابات کا جائزہ لیا جائے تو بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ گزشتہ چار عشروں کی سیاست میں جو قبائلی […]

دکھائی دینے کی خواہش، بننے کی جدوجہد سے زیادہ

ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں انسان کی پہچان اکثر اس کے کردار، علم، صلاحیت یا خدمات سے نہیں، بلکہ اس کے پیروکاروں، ویڈیوز پر آنے والے تبصروں اور پسندیدگیوں کی تعداد سے کی جانے لگی ہے۔ سوشل میڈیا نے ہر شخص کو اظہار کا موقع دیا ہے، لیکن اسی کے ساتھ […]

ایک یادگار صبح

اس محفل کے بارے میں میں کچھ دنوں سے سوچ ہی رہا تھا کہ کاش فرصت کے کچھ لمحات میسر آئیں اور اہلِ علم کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملے۔ بالآخر آج اتوار کی سرد اور دلکش صبح، کھلے لان میں دھوپ کی نرم تمازت کے ساتھ علمائے کرام کی پُرمحبت صحبت میں ناشتہ کرنے […]

اور میلہ ختم ہوگیا؟

قدیم تاریخ کی کتابوں میں ایک ایسے بادشاہ کا ذکر ملتا ہے جسے اپنے ملک کی زرخیزی اور خوشحالی پر بڑا ناز تھا۔ ایک روز اس نے شاہی خزانہ بھرنے کے لیے کسانوں اور تاجروں پر نئے محصول عائد کر دیے، آبیانہ دگنا کر دیا اور منڈی کے قوانین سخت کر دیے۔ وزیر نے عرض […]

پاک امریکہ تعلقات کے مستقبل پر پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کا اہم مباحثہ

پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن (PAPA) کے زیر اہتمام ’’مڈٹرم انتخابات کے بعد: پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل‘‘ کے موضوع پر ایک اہم مباحثے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممتاز صحافیوں، دفاعی تجزیہ کاروں اور کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ مسلمز فار امریکہ کے بانی ڈاکٹر ساجد تارڑ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

آپ ایک بد تمیز خاتون ہیں، آپکو پچھلی صف میں ہونا چاہیے تھا: ٹرمپ خاتون صحافی پر برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں کے سوالات پر برہم ہوگئے، نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کے سوال پر غصے میں آگئے اور انہیں بدتمیز خاتون قرار دے دیا۔ اس بار ایک نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر نےصدر ٹرمپ سے سوال کیا جس پر انہیں غصہ آگیا ، اور صدر نے […]

خواتین صحافیوں کی دوہری جنگ, فیلڈ ہراسمنٹ سے آن لائن ٹرولنگ تک

میں نے نیند کی گولیاں لینا شروع کر دیں اس کے باوجود بھی نیند نہیں آتی ،دن رات جاگتی رہتی بچوں کے ساتھ میرا رویہ چڑچڑا ہو گیا .ان پر چیخناچلانا شروع کر دیا 15 سے 20 دن میں نے ایک عذاب کی طرح کاٹے اور ایک ناکردہ گناہ کی سزا کاٹی قصور میرا یہ […]