سائنس… فراڈ اور دھوکا
یقینا یہ عنوان بہت چونکا دینے والا اور پریشان کن ہے ‘لہٰذا میں پہلے یہ واضح کردوں کہ اس کا تعلق میری ذاتی تحقیق یا نظریات سے نہیں ہے اور یہ عزیزی علیم احمد (وہی گلوبل سائنس والے) کی تازہ کتاب کا عنوان ہے جس کا ذیلی عنوان ’’تحقیق کی دنیا میں بددیانتی اور جعل […]
امجد اسلام امجد (آخری حصہ)
وقت کی چلمن سے جھانک کر دیکھوں تو اپنے کالج کے دن شوخ و شنگ رنگوں میں ڈوبے نظر آتے ہیں۔ میرے یہ دن راولپنڈی شہر میں گزرے تھے‘ جہاں پہلے سر سید کالج اور پھر گورڈن کالج میں پڑھنے کا موقع ملا۔ یہ ستّر کی دہائی کا زمانہ تھا۔ جب کالج میں تعلیم کے […]
یوسف سرور خان المعروف دلیپ کمار
ممبئی کے علاقے سانتا کروز کے ایک قبرستان میں بالآخر اُس جسدِ خاکی کو سپردِ خاک کردیا گیا جس کا اصل نام تو یوسف سرور خان تھا مگر دنیا اُسے دلیپ کمار کے نام سے جانتی اور مانتی تھی۔ پاکستان کے مشہور سرحدی شہر پشاور کے ایک گھر میں تقریباً 98برس قبل پیدا ہونے والا […]
خورشید شاہد اور اللہ دِتّا لُونے والا
گزشتہ ہفتے میں ایک ہی دن کے فرق سے ہماری (غالباً) سینئر ترین اداکارہ خورشید شاہد اور لوک موسیقی کا ایک بہت بڑا نام اللہ دتا لُونے والا آگے پیچھے اُس سفر پر روانہ ہوگئے ہیں جس پر جانا تو ہر ذِی رُوح نے ہے مگر اسے کوئی بھی دل سے اور آسانی سے قبول […]
سلمان باسط کا ناسٹیلجیا
انگریزی زبان میں ناسٹیلجیا سے مراد عام طور پر یادِ ماضی یا گزری ہوئی باتوں، واقعات اور کرداروں کو کسی حوالے سے یاد کرنے اور اُن کی فضا میں پھر سے سانس لینے کی ایک صورتِ حال کو بیان کرتے ہیں یعنی یہ ایک خاص طرح کی ذہنی کیفیت کا نام ہے جس میں گزرا […]
سیاست، صحافت اور ہم
برادرم اے بی اشرف گزشتہ کئی دہائیوں سے ترکی میں مقیم ہیں اور اُردو کی تدریس سے ریٹائرمنٹ کے بعد انقرہ ہی کے ہوکر رہ گئے ہیں۔ میرا اُن سے واقفیت اور محبت کا تعلق تقریباً نصف صدی پر محیط ہے کہ میری شاعری پر اُس وقت انھوں نے ایک مبسوط مضمون لکھا تھا جب […]
فلسطین اور عرب اہل قلم
گزشتہ دس بارہ دن سے فلسطین ایک بار پھرخون اور خبروں میں ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں (بدقسمتی سے اس میدان میں بھی مغربی ممالک ہم سے آگے ہیں) یوم فلسطین اور فلسطین میں ڈھائے جانے والے صیہونی ظلم و ستم کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں۔ کل اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی […]