اسلامو فوبیا

انسانوں کی طرح لفظ بھی پیدا ہوتے اور مرتے رہتے ہیں مگر ان کے اس عمل کی رفتار اور مقدار نسبتاً بہت سست اور کم ہوتی ہے اور لطف کی بات یہ ہے کہ ان میں زیادہ تربچے فطری عمل کے بجائے ٹیسٹ ٹیوب کی پیداوارہوتے ہیں اور یہ کسی خاص مقصد کے تحت باقاعدہ […]

بہار کا استقبال

اگلے وقتوں میں کلاسیکی شعرا کے یہاں بہار کی آمد کا استقبال بہت مختلف اندازمیں کیا جاتا تھا کہ پُھولوں کے رنگ اور بادِ صبا کا خرام دُکھے دلوں میں یادوں کے جلتے دیوں کی لو مزید بلند کر دیتا تھا اور میرؔ صاحب گھبرا کر کہہ اُٹھتے تھے۔ کچھ کرو فکر مجھ دوانے کی […]

شین وارن اور راڈنی مارش

آج کل آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے اورعمومی تجزیوں کے برخلاف پہلے ٹیسٹ کی حد تک پاکستانی ٹیم نے بہت ہی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور غالباً یہ ہماری تاریخ کی حد تک پہلا موقع ہے کہ ٹیم نے کسی ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سنچری اوردوسری میں ڈبل […]

چراغ زار اور اک گلی شہر میں تھی

’’چراغ زار‘‘ اختر عثمان کا تازہ تر شعری مجموعہ ہے جو اُن کے مطالعے کی وسعت ، شعری روایت پر گہری نظر اور تخلیقی صلاحیت کا ایک غیر معمولی اظہار ہے کہ دورِ حاضر میں بہت کم شعر ا ان اوصاف سے اس قدر اعلیٰ سطح پر متصف ہیں اور غالباً اپنی نسل میں تو […]

لتا جی

میں اسلام آباد ایوانِ صدر میں ہونے والے یومِ یک جہتی کشمیر مشاعرے میں شرکت کے بعد لاہور واپسی کی تیاری کر رہا تھا کہ فون کی گھنٹی بجی اور ایک ٹی وی چینل سے کسی صاحب نے بتایا کہ لتا منگیشکر کا انتقال ہوگیا ہے اور وہ اس سلسلے میں میرا بیپر پر کمنٹ […]

خیر و شر

انسانی زندگی بھی عجب مجموعہ تضادات ہے کہ ایک ہی وقت میں آپ کو روشنی اور اندھیرا اور خیرو شر برابر کی جلوہ نمائی کرتے نظر آتے ہیں جہاں ایک کان میں برداشت، محبت ، اخلاق اور خوش دلی کی کوئی بات پھول کھلاتی ہے تو وہیں دوسرے کان میں ظلم، شقاوت ، بے انصافی […]

جو برف میں برف ہوگئے

8جنوری کی رات برفباری کے ایک طوفان نے مری اور اس کے گردونواح میں جو قیامت ڈھائی اُس کی تفصیلات نے دل اور دماغ دونوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے دل کو یوں کہ مختلف وجوہات کی بنا پر بہت سے لوگوں نے رات اپنی اپنی گاڑیوں میں گزارنے کا فیصلہ کیا تھا اور […]

مجازؔ…ایک گمشدہ حقیقت

اب تو دنیا بھر کے لٹریچر، لکھاریوں اور اُن کی تحریروں کے متن، تاریخ اور پس منظر تک رسائی آسان ہوگئی ہے اور یوں ماضی قریب یا بعید کے کسی لکھنے والے کو سمجھنے یا ادب میں اُس کی حیثیت کے تعین میں پہلی جیسی مشکلات حائل نہیں رہیں جب کہ کچھ عرصہ قبل تک […]

شال میلہ اور اقبال ڈے

برادر عزیز عدنان بیگ سے پہلا تعارف ہم سب کے محترم احمد ندیم قاسمی صاحب کے ادبی مجلے ’’فنون‘‘ کی معرفت ہوا ہے تو یہ تیس پنتیس برس پرانی بات مگر کل کی لگتی ہے کہ تب سے اب تک اس عزیز سے متعلق ہر بات اطلاع اور خبر اپنے ساتھ کوئی خوش آیند پہلو […]

مسافر

قربت، اپنائیت، دوستی اور یگانگت کی خوبیاں اور فائدے اپنی جگہ مگر اس کا ایک الحاقی قسم کا نقصان بھی ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے کہ دوست نہ چاہتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے متعلق بہت سی باتوں اور تقاضوں کو اس جوشِ محبت کی روائی میں for granted لینے لگ جاتے ہیں۔ اب مثال […]