نام نہاد جہاد کے ادوار میں ہمارے ریاستی ادارے افغانستان کو اور نظروں سے دیکھتے تھے۔ پتا نہیں اُنہوں نے یہ دانش کہاں سے پائی تھی لیکن ہمارے ریاستی پاسبانوں نے افغانستان اور اُس کے مسائل کو گلے سے لگا لیا۔ نہ صرف یہ بلکہ ریاستی ادارے سمجھتے تھے کہ ہماری بقا افغانستان میں ہے۔ […] Read more
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا، پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا کچھ تو یہاں کی زندگی ویسے ہی آسان نہیں۔ کچھ ہم نے اپنی بے ہنری میں زندگی کو بے مزہ کردیا ہے۔ دشواریاں پہلے بھی ہوا کرتی تھیں لیکن زندگی میں چاشنی کے […] Read more
شیکسپیئر کے ڈرامہAs You Like Itمیں ایک مشہور تقریر ہے جسے عموماً انسان کے سات ادوار کہا جاتا ہے۔ یہ ادوار بچپن سے لے کر بڑھاپے تک ہیں۔شیکسپیئر لکھتا ہے کہ جوانی میں انسان کو نام اور شہرت پیدا کرنے کی پڑی رہتی ہے۔توپوں کے منہ میں بھی جانا پڑے تو شہرت حاصل کرنے کی […] Read more
دلیپ کمارصاحب کی وفا ت نے ذہن میں ایک سوال اُٹھایاکہ بہت سارے مسلمان ایکٹروں نے یہ فیصلہ کیوں کیاکہ اُن کیلئے ہندوستان بہتر ماحول مہیا کرتا ہے ؟دو قومی نظریے میں مملکت کا الگ وجود مذہب میں تلاش کیاگیا۔ پاکستان کی بنیادمسلمانیت ہے اور دو قومی نظریے کے تحت ہندو اور مسلم دو الگ […] Read more
آج قومی مفادیہ بتایا جا رہا ہے کہ ہم نے افغانستان میں مداخلت نہیں کرنی۔ گزرے سالوں میں قومی مفاد یہ تھا کہ ہم نے افغانستان میں بھرپور مداخلت کرنی ہے۔آج قومی مفاد یہ ہے کہ ہندوستان سے تعلقات میں بہتری ہمارے فائدے کی بات ہے۔ کل تک ہندوستان ہمارا ازلی دشمن تھا۔ آج قومی […] Read more
وزیراعظم کہتے ہیں کہ آسٹریلیامیں کوئی وادیٔ کاغان نہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی خوبصورتی بے مثال ہے اور اگر سیاحت یہاں فروغ پائے تو ہماری معاشی دشواریاں دور ہو سکتی ہیں۔ درست فرماتے ہیں لیکن اُنہیں خود سے پوچھنا چاہئے کہ اگر آسٹریلیا میں وادیٔ کاغان اور ہمالیہ کی پہاڑیاں نہیں ہیں تو […] Read more
منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے شہبازشریف کو بلاتی ہے اور اُن سے کچھ سوالات کئے جاتے ہیں۔ شہبازشریف جواب دیتے ہیں کہ اُنہیں کچھ معلوم نہیں۔ یعنی اُن کا دفاع بے خبری ہے۔ اُن کے بیٹے حمزہ شہباز کی پیشی ایف آئی اے کے سامنے ہوتی ہے اور حمزہ شہباز کا دفاع […] Read more
غالب کے ہم عصروں کو کیا پریشانی ہو سکتی ہے؟ کوئی پتا پوچھے تو کہہ سکتے ہیں کہ غالب کی دہلی میں رہتے تھے۔ غالب سے پہلے میر تقی میر کا حوالہ بہ آسانی دیا جا سکتا ہے۔ مسئلہ تو کچھ ہمارا ہے۔ آگے جاکے کوئی پوچھے کہ کہاں سے آئے ہو تو کیا کہیں […] Read more
خواب دیکھنا کب کا چھوڑ دیا۔ اِس مرض سے اپنے آپ کو آزاد کرلیا کہ پاکستان کا یوں ہونا چاہئے یا یہاں فلاں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ خواب جانیں اور اُن کے دیکھنے والے حالانکہ سچی بات یہ ہے کہ نہ صرف ہم بلکہ قوم نے بھی خواب دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ اب ہم نفسانفسی […] Read more
مائنس ون اُس سیاسی فارمولے کا نام ہے جس کے تحت عندیہ دیا جاتا تھا کہ نواز شریف کو نکال دیں تو ن لیگ سے معاملات طے ہو سکتے ہیں۔ ایسی کسی ترکیب کی طرف اشارہ دیا جاتا تو ن لیگ والے چلا اُٹھتے کہ ایسا ناممکن ہے۔ کہا جاتا کہ ن لیگ کا مطلب […] Read more