اکثر ذہن میں خیال اٹھتا ہے کہ اس ملک پہ کس کی منحوس نظر لگی کہ اپنے ہاتھوں اس کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا۔ ایام ِجوانی میں ہم بے وسیلہ ہوا کرتے تھے۔ ضروریا ت کے پیسے تو ہوتے لیکن اڑانے کے لیے زیادہ کچھ نہ ہوتا۔ لاہور کا وہ بازار جس کا نام […] Read more
یہ جو میڈیا میں خبریں آتی ہیں کہ زراعت کا برا حال ہے پتا نہیں اِن کا موجد کون سی صورتحال بنتی ہے۔ نہری علاقوں کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا، اُن کی جانکاری اتنی نہیں رکھتا لیکن ہمارے بارانی علاقوں کا حال اِتنا خراب نہیں جتنا کہ اکثر اوقات میڈیا میں پیش کیا […] Read more
دھیرے دھیرے سہی لیکن بات کچھ سمجھ میں آنے لگی ہے ۔ ووٹ کو عزت ملے گی لیکن عزت سمیٹنے والا کوئی اور ہوگا۔ وہ اس لئے کہ آنرایبل جج صاحب محمد بشیر کی مہربانیوں کے طفیل نوازشریف کا پتا کٹ چکا ہے ۔ وہ لندن میں ہیں اور اگلے انتخابات تک انہوں نے وہیں […] Read more
نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اِس حکومت کو سرکس کہنا سرکس کی توہین ہے۔ نالائقی کے کئی انداز ہوسکتے ہیں لیکن جوہم دیکھ رہے ہیں اُس کی نظیر نہیں ملتی۔ نہ اِن کو اپنی سمجھ ہے نہ ملک کی۔ جہاں تک معیشت کا حال ہے ایسٹ انڈیا کمپنی والے ہوتے تو وہ لٹیرے […] Read more
عنوان کچھ مبالغہ آمیز ہے۔ مکمل پارسائی نہیں لیکن پارسائی کی طرف ایک اہم قدم اٹھ چکا ہے۔ بات چونکہ احتیاط سے کرنی ہے تو فقط اتنا ہی کافی ہے کہ اعتدال کے راستے پہ چل پڑے ہیں۔ یونانی سوچ کا جو اہم نقطہ ہے کہ ہر چیز میں بیلنس ہونا چاہئے ہمیں یہ بات […] Read more
سندھ میں ان کا راج ہے۔ مقدمات کے باوجود اِن کی جاگیرداریاں اور کمرشل ایمپائر‘ قائم ہیں۔ کس بنا پہ ان سب چیزوں کو داؤ پہ لگائیں؟ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سامنے یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ استعفوں کے معاملے پہ اس کی جماعتوں میں ہم آہنگی نہیں پائی جاتی۔ […] Read more