میرے دنیا میں آنے سے نہ تو نور کی کرنیں بکھریں ، نہ موتیے کی خوشبو میں اضافہ ہوا، نہ گلاب کی رنگت میں گہرا پن آیا ، نہ ٹھہرے پانیوں میں ارتعاش پیدا ہوا، نہ ہی سمندر کی موجوں میں طغیانی آئی ، نہ شب انتظار مختصر ہوئی ، نہ ہی جلتے دیے بند […] Read more
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مذہبی ، سماجی اور ثقافتی ہم آہنگی کے قیام کے لیے طلبہ و طالبات کے درمیان شعوری مکالمے کی ضرورت ہے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام ملتان اور ملحقہ علاقوں کی جامعات کے طلبہ […] Read more
کوئٹہ میں بسنے والی ہزارہ کیومنٹی کے لیے ایمبولینسز کے سائرن نئے نہیں ، انہیں کچھ عرصے بعد اپنے پیاروں کی لاشیں ضرور ان ایمبولینسوں سے اتارنی ہوتی ہیں . آج یہ ایمبولینسیں مچھ کی جانب رواں دواں ہیں جہاں اتوار کی صبح ہزارہ کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے 12 کان کنوں کو سویا ہوا […] Read more
ہم پاکستانی اکثر تھانے کچہری اور اسپتالوں سے بچنے کی دعا ہی مانگتے رہتے ہیں ۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ ہم لڑائی جھگڑوں سے بچنا چاہتے ہیں اور دوسری ہم اس کے ساتھ ساتھ بیماریوں سے بھی بچنا چاہتے ہیں ۔ ہم یہ بات بخوبی جانتے ہیں تھانے کچہری میں انصاف نہیں […] Read more
اسلام آباد بنے ہوئے ابھی صرف چھ برس کا عرصہ گزرا تھا کہ تھرپارکر کے پریتم داس 1973 روزگار کے سلسلے میں اسلام آباد آنا پڑ گیا ۔ رزق اور ہوا یہیں کی تھی ۔پریتم داس کو پھر کبھی تھرپارکر میں رہنا نصیب نہیں ہوا ۔ شادی بیاہ ، بچے ، غمی خوشی سب یہیں […] Read more
پارلیمینٹ ہاؤس کی مسجد کے امام اور خطیب مولانا احمد الرحمان کا تعلق دیوبندی مکتب فکر سے ہے اور وہ سیاسی طور پر جمیعت علمائے اسلام ف سے تعلق رکھتے ہیں۔مولانا احمد الرحمان کا تعلق اٹک سے ہے اور وہ پنجابی زبان بولتے ہیں ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیرزادہ ڈاکٹرنورالحق قادری کا تعلق بریلوی […] Read more
برادرم سبوخ سید کا کالم “”عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، شیزان کی بوتل، فرانس کا بائیکاٹ اور سراج الحق کی ٹویٹ”” پڑھ کر مجھے وہ لطیفہ یاد آگیا جب ایک آدمی نے ھل چلاتے ھوئے کسان سے کہا کہ ھل سیدھا نہیں چل رھا لائینیں سیدھی نہیں بن رھیں ، اس پر ھل چلانے والے […] Read more
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ نام کی ایک تنظیم ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں احمدیوں کے خلاف برسر پیکار ہے ۔ یہ تنظیم پورے ملک میں وال چاکنگ کرواتی ہے ۔ اسٹیکرز شائع کیے جاتے ہیں ۔ ان کا ایک ہفت روزہ بھی کراچی سے شائع ہوتا ہے جس کا نام ختم […] Read more
بدر کی عمر چوبیس سال ہے اور وہ ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں میں ایک دکان پر بجلی کا کام کرتا ہے ۔کھاریاں پاکستان کی امیر ترین تحصیل ہے کیونکہ یہاں کے لوگوں کی اکثریت روزگار کے سلسلے میں اسپین کے صوبے کاتالونیاکے صدر مقام بارسلونا میں مقیم ہے . بدر نے میٹرک تک تعلیم […] Read more