ریشمی خواب اور اس کی کرچیاں
زندگی نارمل سی رفتار کے ساتھ چل رہی تھی، جیسے کچھ 60 اور 70 کی رفتار ہوتی ہے کہ گڑیا کے ابو نے بیٹی کی فرمائش پر اسے بھی ایک سمارٹ فون دے دیا. سکرین والا یہ فون ابتدا میں صرف کیمرے کا کام کر رہا تھا اور گڑیا نے گھر بھر کی ڈھیروں تصویریں […]
کراچی: بلیک میلنگ پر یوٹیوب چینل کے مالک اور رپورٹر کو 5، 5 سال قید کی سزا
کراچی: بلیک میلنگ پر یوٹیوب چینل کے مالک اور رپورٹر کو 5، 5 سال قید کی سزا کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کلینک کے مالک کو بلیک میل کرنے اور رقم وصول کرنے پریو ٹیوب چینل کے مالک اور رپورٹرکیخلاف جرم ثابت ہوگیا اور دونوں ملزمان کو 5،5 سال قید اور10،10 ہزار روپے […]
سوشل میڈیا کا کم استعمال اپنے متعلق خیالات کو بہتر کرتا ہے
واشنگٹن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال میں نصف کمی لاتے ہیں ان کے اپنے جسم کے متعلق خیالات ایک مہینے کے اندر بہترہوجاتے ہیں۔ دنیا بھر میں نوجوان روزانہ کی بنیاد پر کئی گھنٹے اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔ اس وقت کا بڑا حصہ انسٹاگرام، ٹِک ٹاک […]
ٹویٹ کیوں کی ؟ سعودی حکومت نے طالبہ کو 34 برس قید کی سزا سنا دی
سعودی حکومت نے ایک طالبہ کو اس کی ٹویٹس پر 34 سال قید کی سزا اور بعد از سزا 34 سال بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی شہری سلمیٰ الشہاب کو ایک ری ٹویٹ کی وجہ سے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ 34 سالہ سلمی شہاب لیڈز یونیورسٹی کی طالبہ ہیں […]
سوشل میڈیا پر مقدس شخصیات کے خلاف توہین آمیز مواد کہاں سے آتا ہے؟
سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن کا پھیلاؤ آزاد صحافت کو نقصان پہنچا رہا ہے: پی بی اے
پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نےکہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ آزادی اظہار اور میڈیا کی آزادی کی حمایت کی ہے لیکن ہم ڈس انفارمیشن کی ہر شکل میں مذمت کرتے ہیں۔ پی بی اے کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق حکومت اور دیگر میڈیا اداروں کے ساتھ مل کر ڈس انفارمیشن […]
یونیورسٹی میں پروپوز واقعہ : مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے:فواد چوہدری
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو شادی کی پیشکش کرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے۔ […]
کلچر اور ٹیکنالوجی کا طوفان
یہ اچھوتا خیال ڈاکٹر شاہد صدیقی کو سوجھا اور انہوں نے اسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایک سیمینار کا موضوع بنا دیا۔ یہ خیال اوّلاً ایک سوال کی صورت میں نمودار ہوا کہ سوشل میڈیا نے ابلاغ کا جو نیا اسلوب متعارف کرایا ہے، وہ کیسے ایک نئے سماج کی تشکیل کر رہا ہے؟ […]