مولانا کو شیخ رشید بننا مبارک ہو

پاکستانی سیاست میں چند لوگ ایسے ہیں جنہیں زبان و بیان پر عبور حاصل ہے ، جو گفتگو کی باریکیاں سمجھتے ہیں ، جو لفظ کی قیمت سے واقف ہیں ، ان ناموں میں ایک نام مولانا فضل الرحمان کا ہے ، مولانا کا انداز بیان ، انکی قوت دلیل اور شائستہ لب و لہجے […]

مریم کا اداروں اور ان کے سربراہوں کا نام لینا کم عقلی ہے : شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو خبردار کیا ہے کہ مریم دھوبی گھاٹ اور موچی گیٹ پر فوج کو زیر بحث لائیں گی تو سیاست میں بھی دھوبی گھاٹ والا سلوک ہو گا۔ مریم نواز کے گزشتہ روز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شیخ رشید کا […]

لاہور:ایک مقام کے سوا پورے ملک میں شاہراہیں کھلی ہیں : شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاہور میں صرف ایک مقام کے سوا پورے ملک میں شاہراہیں کھلی ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، نہ کوئی مذاکرات کا عمل جاری ہے اور نہ میرے […]

عدالتی مارشل لا

عدالتی مارشل لا کی بات ایک مایوس سیاست دان کی صدائے دردناک کے سوا کچھ نہیں، مگر اس ملک میں ایک قالبِ خیال (mindset) ایسا بھی ہے جو ہمیشہ کسی مسیحا کے انتظار میں رہتا ہے۔ علامہ اقبال ابن خلدون کی تائید کرتے ہیں کہ اہلِ اسلام نے یہ تصور مجوسیت سے مستعار لیا۔ ان […]