دہشتگردی کے واقعات کادوسالہ تقابلی جائزہ

2019ءکی نسبت 2020ءمیں دہشتگردی کے واقعات میں11فیصدکمی واقع ہوئی ہے لیکن قبائلی اضلاع میں دہشتگردی کے باعث اموات میں 63فیصداضافہ ہواہے ،اسی طرح 2019ءکی نسبت 2020ءمیں دہشتگردوں کی اموات میں30فیصداضافہ ہواجبکہ سویلین میں27فیصد اور سکیورٹی اہلکاروں کی اموات میں18فیصدکمی واقع ہوئی ہے۔سنٹرل فارریسرچ اینڈسکیورٹی سٹیڈی کے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ 2019ءمیں دہشتگردی […]

پشاور: بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے کیسزمیں ملزمان کی رہائی کی خوفناک وجوہات

خیبرپختونخوامیں بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے حوالے سے حاصل کی گئی معلومات اور دستاویزات سے علم ہوا ہے کہ بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے دوفیصدسے بھی کم ملزمان کوسزاسنائی گئی ۔ دستاویزات کے مطابق بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے کیسزمیں اکثر ملزمان کی رہائی ہو جاتی ہے ۔ دستاویزات کے مطابق 2020میں جنسی زیادتی اورتشددکے […]

پاکستان میں جنگلات کی خوفناک حد تک کمی:یوم آزادی کے موقع پر زبردست شجرکاری مہم

پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں جنگلات تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ ملک میں جنگلات پر تحقیق کرنے والے سرکاری تدریسی ادارے پاکستان فارسٹ انسٹی ٹیوٹ کےمطابق ملک میں 90 کی دہائی میں 35 لاکھ 90 ہزار ہیکٹر رقبے پر جنگلات پر تھے جو دو ہزار کی […]