محکمہ تعلیم کی سکولوں میں صحت اورتعلیمی سرگرمیوں سے متعلق سفارشات کیاہیں۔۔؟

خیبرپختونخواکے محکمہ تعلیم نے صوبائی حکومت کوسفارش کی ہے کہ نویں جماعت سے لیکربارہویں جماعت کے طلبہ کےلئے فوری طو رپر کروناویکسین کا عمل شروع کیاجائے اور اس دوران ہائی اورہائرسکینڈری سکول میں پڑھانے والے اساتذہ عمرکے لحاظ سے استثنیٰ دے کران کےلئے خصوصی ویکسین مہم کاآغازکیاجائے ،نجی تعلیمی اداروں کےلئے آسان شرائط پر قرضہ […]

خیبرپختونخوامیں سیاحتی مقامات عیدالفطرکے دوران مکمل طو رپر بند

خیبرپختونخوامیں سیاحتی مقامات عیدالفطرکے دوران مکمل طو رپر بند،11لاکھ سے زائد متوقع سیاحوں کو عیدکے چاردنوں کے دوران صوبے کے پانچ مختلف مقامات پرجانے سے روکاجائے گا ،یہ سیاح وہاں پر 40ارب روپے سے زائدخرچ کرنےوالے تھے، جس میں سے تین ارب روپے مقامی آبادی کوفائدہ ہوسکتاتھا تاہم کروناکے بڑھتے ہوئے کیسزکے تناظرمیں حکومت نے […]

ایبٹ آباد آپریشن سے قبل امریکہ کے لئے جاسوسی نہیں کی تھی : ڈاکٹرشکیل آفریدی

القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے ایبٹ آباد آپریشن میں مبینہ طور پر ملوث ڈاکٹرشکیل آفریدی کا استدلال ہے کہ انہوں نے ایبٹ آباد آپریشن سے قبل امریکہ کے لئے جاسوسی نہیں کی تھی اور انہوں نے صرف ہیپاٹائٹس بی کے لئے ایک آگہی مہم چلائی تھی، ڈاکٹرشکیل آفریدی کو 23 مئی 2011ء کو […]

کرونا کی تیسری لہرمیں خواتین کی اموات28فیصدسے بڑھ کر47فیصدہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوامیں کروناکے باعث خواتین کی اموات میں مسلسل اضافہ،تیسری لہرمیں کروناکے باعث خواتین کی اموات28فیصدسے بڑھ کر47فیصدہوگئی ہے ،اسی طرح متاثرہ خواتین کی تعدادمیں بھی مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہاہے ،محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوامیں کوروناوائرس شہری علاقوں کے بعد اب دیہاتی علاقوں میں بھی پہنچ چکاہے اوراحتیاطی تدابیرنہ ہونے کی وجہ سے متاثرہ […]

خیبرپختونخوا : صحت کی سہولیات،ہرسال پچاس ہزارسے زائد افراد کوکتے کاٹتے ہیں

خیبرپختونخوامیں صحت کی سہولیات،ہرسال پچاس ہزارسے زائد افراد کوکتے کاٹتے ہیں، اسی طرح صوبے میں 14ہزار800افرادکےلئے ایک ہسپتال قائم کیاگیاہے اوران ہسپتالوں میں ایک ہزار782افرادکےلئے ایک بستر موجودہوتاہے، صوبے میں چھ ہزارافرادکےلئے ڈاکٹرزاورسات ہزارافرادکےلئے ایک نرس تعینات کی گئی ہے، ایک سال کے دورن عمومی طور پر تین کروڑکے قریب مریض ہسپتالوں کا رخ کرتے […]

خیبر پختونخوا پولیس کے پر کیسے کاٹے جا رہے ہیں؟؟؟

خیبرپختونخواحکومت نے مسلسل کوتاہیوں اورغیرذمہ دارانہ اقدامات کے بعد فیصلہ کیاہے کہ صوبے کی پولیس کو نکیل ڈال کر عوام کے سامنے جوابدہ کیاجائے پولیس سیاسی مداخلت سے تو آزادہوگی لیکن حکومت کو جوابدہ ہوگی اوراس متعلق دونئے قوانین سمیت پہلے سے موجود قوانین میں ترامیم کی جائیں گی جس کے بعد سپیشل برانچ ،آئی […]

خیبرپختونخوا : سینیٹ انتخابات کے دوران اعتماد کا شدید فقدان

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے دوران اعتماد کا شدید فقدان دیکھنے میں آیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس سے جو اراکین اسمبلی ہال چار چار اور پانچ پانچ کے ٹولوں کی شکل میں ووٹ ڈالنے کےلئے آتے تھے، وہ موبائل فون کے بغیر ہوتے تھے۔اسی طرح موثر حکمت عملی نہ ہونے کے باعث ارب پتی تاج محمد آفریدی کے […]

خیبرپختونخوا میں جرائم کے جامع اعدادوشمارکیاہیں۔۔؟

خیبرپختونخوامیں روزانہ سات افرادقتل ہوتے ہیں، آٹھ افراداغواہوتے ہیں اور ہرگھنٹے مختلف نوعیت کی 12وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں ،خیبرپختونخواکے بیوروآف سٹیٹسکتس کے اعداد و شمارکے مطابق صوبے میں ہرسال جرائم کی شرح میں چارفیصداضافہ ہورہاہے، جن سے نمٹنے کےلئے صوبے میں پولیس کے دستوں کے علاؤہ فوج اورنیم فوجی دستے بھی مختلف مقامات پر تعینات […]

خیبرپختونخوامیں گوشت خوری کے اعدادوشمارکیاہیں

خیبرپختونخوا: گوشت خورعوام تین سالوں کے دوران دس لاکھ سے زائدجانوروں کے11کروڑکلوگرام کاگوشت ڈکارگئے ، خیبرپختونخوا میں اس وقت حلال گوشت کے تین کروڑ56لاکھ32ہزارسے زائد جانورہیں، جن میں سوا دوکروڑکے قریب مرغیاں ہیں، سرکاری اعدادوشمارکے مطابق خیبرپختونخوامیں ہرسال گوشت کھانے والے افرادمیں 15فیصدتک اضافہ ہورہاہے اورآنے والے دنوں میں پولٹری کےساتھ لائیوسٹاک کے شعبے میں […]

خیبرپختونخوا:پولیس کے اختیارات کم کرنے کےلئے ترامیم کافیصلہ

خیبرپختونخوا : حکومت نے پولیس کے مالی وانتظامی اختیارات کوکم کرنے کےلئے قانونی ترامیم لانے کافیصلہ کیاہے، حکومت کا موقف ہے کہ مالی وانتظامی اختیارات میں خودمختاری رکھنے والی پولیس جب غلط کام کرتی ہے تو وہ صوبائی حکومت کے گلے پڑتی ہے لیکن جب اچھا کام کرتی ہے تو اس کا سہرا اپنے سرباندھ […]