بجلی خریدنے کیلئے پاکستانی وفد ایران روانہ

ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کے لیے پاکستانی وفد 3 روز کے دورے پر تہران روانہ ہو گیا۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایران جانے والے وفد میں پاور ڈویژن اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعلیٰ حکام شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر کا […]

انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے کا ہو گیا

ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کی تنزلی کا سفر جاری ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 88 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک […]

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا کتنا ذخیرہ موجود ہے؟

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک میں اوسطاً 21 دن کے پیٹرول کا ذخیرہ موجود ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیزل کے اوسطاً 36 دنوں کے اسٹاکس ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ ملک میں 4 […]

فیس بک، انسٹا سے فحش تصاویر اور ویڈیوز ہٹانے والا ٹول متعارف

میٹا نے فیس بک اور انسٹا پر اپ لوڈ کی گئی فحش تصاویر اور ویڈیوز ہٹانے کیلئے ٹول متعارف کروادیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میٹا کایہ نیا ٹول امریکی ادارے نیشنل سینٹر فارمسنگ اینڈ ایکسپلائیٹڈ چلڈرن کے اشتراک سے ’ٹیک اٹ ڈاؤن‘ کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔ ’ٹیک اٹ ڈاؤن […]

چینی بینک سے پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد: چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی پچاس کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا […]

یوٹیوب کے نئے سی ای او نے ایپ میں نئی سہولیات کا خاکہ پیش کردیا

سان فرانسسكو: بہت جلد یوٹیوب کا نظم ونسق ، نیل موہن کے ہاتھوں میں ہوگا جو اس کے نئے سی ای او بننے جارہے ہیں۔ اپنی آمد سے قبل ہی انہوں نے ایپ کے بارے میں اپنے نئے وژن اور تبدیلیوں کا ایک جائزہ پیش کیا ہے۔ نیل موہن نے مونیٹائزیشن میں اضافے، اظہار کے […]

تاریخی اڑان کے بعد ڈالر نیچے آ گیا

گزشتہ روز تاریخی اڑان بھرنے والے امریکی ڈالر نے آج کچھ پسپائی دکھائی ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سخت شرائط کے باعث گزشتہ […]

ڈالر کی اونچی اڑان، انٹر بینک میں 279 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی اونچی اڑان، انٹر بینک میں 279 روپے کا ہو گیا ڈالر نے اچانک اونچی اڑان بھرنی شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے روپیہ اپنی قدر پھر گنوا رہا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12روپے 89 پیسے مہنگا ہونے کے […]

پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی50 روپے تک لے جائی جائے گی، اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف کی شرط کے […]

الیکشن الیکشن!

ان دنوں ہر طرف سیاست ہی سیاست ہے خبریں سیاسی، تبصرے اور تجزیئے سیاسی ، رویے سیاسی، یوٹیوبرزسیاسی، چوپال سیاسی اور جہاں چار پرانے دوست اکٹھے ہوئے وہاں بھی خوبصورت یادیں شیئر کرنے کی بجائے سیاسی گفتگو شروع ہو جاتی ہے اور ان میں سے ایک یہ خود کو صف اول کا تجزیہ نگار سمجھ […]