عدلیہ، پارلیمنٹ اور جبری گمشدگیاں

یہ الفاظ تو بہت سادہ ہیں لیکن غور کریں تو ان میں بہت گہرائی ہے۔آپ کو یہ بتانا سب سے زیادہ ضروری ہے کہ یہ وہ الفاظ ہیں جن سے بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی کے بارے میں قائم کئے گئے عدالتی کمیشن کی رپورٹ کا آغاز ہوتا ہے ۔یہ کمیشن تین اکتوبر 2022ء کو […]

کے پی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کیلیے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے لیے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی درخواست پر ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ عدالت میں پیش ہوتے ہوئے مشتاق غنی نے کہا […]

امریکا : مختلف ریاستوں میں بدترین طوفان، مزید 5 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر

امریکا میں طوفانی بگولوں سے آنے والی تباہی میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست آرکنساس، الینوائے اور مسوری سمیت دیگر امریکی ریاستوں میں بھی طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس میں ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ […]

رواں سال پرائیویٹ حج کیلئے سب سے مہنگے اور سستے پیکج کی رقم مقرر

اسلام آباد: حکومت نے رواں برس 2023 کے پرائیویٹ حج کے لیے سب سےمہنگے اور سستے پیکج کی رقم مقرر کردی۔ ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور آفتاب درانی کے مطابق سب سے مہنگے پیکج کی حد32 لاکھ 50 ہزارسے زائد مقرر کی گئی ہے جب کہ پرائیویٹ حج آپریٹرزکا سب سے سستا پیکج 11 لاکھ 80 […]

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی۔ ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹرعطا الرحمان نے نجی ٹی و ی کو بتایاکہ عازمین کیلیے 45 سے 50ہزارروپے تک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش ہے، پاکستانی کرنسی مزید گراوٹ کا شکارنہ ہوئی توفائدہ پاکستانی عازمین کومنتقل کریںگے۔ انہوں نے کہا […]

ٹوئٹر کا ایسا نیا فیچر جس کا مقصد کسی کو معلوم نہیں

ٹوئٹر پر اب بلیو چیک مارک ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس پر ہی نظر آئے گا۔ ٹوئٹر بلیو سروس کو دنیا بھر میں متعارف کرا دیا گیا ہے اور یکم اپریل سے ماضی میں مفت فراہم کیے گئے بلیو چیک مارک ہٹانے کا سلسلہ شروع ہوگا۔ مگر کمپنی کی جانب سے ایک […]

وزن کم کرنے کیلئے رمضان ڈائٹ پلان کیا ہونا چاہیے؟

سال کا وہ وقت آچکا ہے کہ ہمارے فون رمضان کی مبارکبادوں اور نیک تمناؤں سے لیس ہوں گے جب کہ کھانے کی میزیں انواع و اقسام کی اشیا سے بھری ہوں گی، جن میں سے اکثر کھانے صحت مند نہیں ہوتے۔ بہت سے افراد یہ سوچتے ہیں کہ رمضان میں وزن کم کرلیں گے […]

رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم

مکہ معظمہ: رمضان کے آخری عشرے کے لیے حرمین شریفین کے لیے اجازت نامے کی شرط ختم کردی گئی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کے لیے پرمٹ کی ضرورت نہیں ہوگی تاہم زائرین کا کورونا […]

غریب عوام کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 کی کمی کا فیصلہ

لاہور: وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیر اور غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ غریب لوگوں کے لیے پیٹرول […]

میں ایک اچھا مرد ہوتا اگر وہ تربیت کرتیں

66 سالہ گلشن بی بی (فرٍضی نام ) نے زندگی کے کئی رنگ دیکھے ،عمر کے اس آخری حصے میں وہ موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہے ،وہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے ،ناجانے کب اور کیسے اسے یہ مرض لاحق ہوا وہ سمجھ ہی نہیں پائی نہ ہی کو ئی […]