[ کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان کیساتھ لواحقین کے کامیاب مذاکرات کے بعد لواحقین نے میتوں کو تدفین کرنے کا فیصلہ کرلیا. وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ پورے پاکستان جن برادریوں کیساتھ ظلم ہوا ہے انکو اختتام پر پہنچنا ہوگا. انہوں نے کہا کہ :پاکستان میں اس طرح کے دھرنے اور واقعات ہوتے رہے […] Read more
دنیا میں قوانین اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے سے معاشرتی حیات کو منظم کیا جاسکے اور انصاف کے تقاضے پورے ہو۔ چنانچہ الہامی ضابطے اور انسانی دساتیر وقوانین اس بات پر متفق ہیں کہ انسانی حیات کی حفاظت کی جائے اس کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ مقاصد شرع کے نامور […] Read more
معروف ٹیلی ویژن اینکر وسیم بادامی نے کراچی کی ایک تقریب میں ’ہیمانی ہربلز‘ کے اشتراک کے ساتھ ’ڈبلیو بی‘ کےنام سے نیچرل ہیلتھ اینڈ بیوٹی پراڈکٹس اور اسٹورز کا اعلان کیا۔ تقریب میں میڈیا، ٹیلی ویژن ، کھیل اور معروف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سی ای او ہیمانی […] Read more
قومی اسمبلی کی حالیہ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے کسی شخص کے لیے دعائے مغفرت کروائی گئی ہو. پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی میں جمعے کو صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عبدالوالی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر […] Read more
دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ریاست ،سول سوسائٹی اور مذہبی قوتیں مل کر ”نیشنل چارٹر آف پیس “ جاری کریں ۔جس میں سنجیدہ نوعیت کے علمی اور فکری مسائل پر توجہ دی جائے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتما م قومی سطح کے مکالمے کا انعقاد کیا […] Read more
اسلام آباد : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ کلبوشھن یادیو کی بلوچستان سے گرفتاری کے بعد بہت سے سوال اٹھ رہے تھے جن کے جواب ضروری ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر […] Read more
یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […] Read more
جس طرح حدیث کے ابتدائی دور میں ’’مستشرقین نما‘‘ اور اس دور کے ’’مذھبی نما سیکولرز و لبرلز‘‘ نے حدیث پر طعن و تشنیع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور جھوٹی باتوں یا الفاظ کی ہیرپیر سے نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو مجبوراً ائمہ حدیث نے اس کی حفاظت اور صحیح و غلط میں […] Read more
انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […] Read more
انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں اسگار کو ہونٹوں میں دبا کر لائٹر سے جلایا،اپنی نشست پر نیم دراز ہوئے،سامنے دیوار پر آویزاں ایل ای ڈی پر عدالت عظمی کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کوبرقرار رکھنے کی […] Read more