زبان و بیان کا آئین

آج کل ملکی سیاست نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،چرند ، پرند ، درند کوئی بھی اِس سے محفوظ نہیں ، جہاں چلے جاؤ ایک ہی موضوع سننے کو ملتا ہے ، یوں لگتا ہے جیسےپورے ملک میں کوئی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کے اثر سےبچنا ممکن نہیں۔ […]

پاکستانی جامعات کے دو نمبر پی ایچ ڈی

[pullquote]’’ ہم پاکستان کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنائیں گے ۔‘‘[/pullquote] یہ نعرہ آپ نے اکثر سنا ہوگا۔کبھی کوئی جماعت اسے اپنے منشور کے طور پر پیش کرتی ہے تو کبھی کوئی لیڈر جلسوں میں اپنے ’ویژن‘ کے طور پر بیان کرتا ہے۔دلچسپ بات مگریہ ہے کہ پاکستان کے 160 اضلاع میں 142یونیورسٹیاں پہلے سے […]

کریلے گوشت کا بیانیہ

آپ کو یاد ہوگا شروع شروع میں جب ا سمارٹ فون بازار میں آیا تھا تو اسے استعمال کرنا کافی مشکل لگتا تھا اسی لیے کچھ لوگوں نے اسے مسترد کردیا ،یہ لوگ اُن دنوں بہت فخریہ انداز میں کہتے تھے کہ بھئی ہمارے پاس تو سادہ سا فون ہے ، جس میں ’send‘ اور […]

وہ باتیں جو بیس برس کی عمر میں سیکھنی چاہئیں

ہم جیسے لوگ جو پڑھ لکھ کر چار باتیں سیکھ جاتے ہیں خود کو خواہ مخواہ طرم خان سمجھنے لگتے ہیں ،ہمیں لگتا ہے کہ جو تجربہ ، علم اور ہنر ہمارے پاس ہے اسے حاصل کرنا ضروری ہے باقی سب وقت کا ضیاع ہے ۔ ہم اِس بات پر بھی بہت جز بز ہوتے […]

Don’t Look Up

میں نے زندگی میں مسلسل اِس قدر شدید گرمی کی لہر کبھی نہیں دیکھی ، میں نے اتنی بڑی تعداد میں جنگلات میں آگ لگنے کی خبریں پہلے نہیں سنیں اور میں نے گلیشئیرز کو یوں پگھلتےہوئے بھی کبھی نہیں دیکھا! نیٹ فلیکس پر ایک فلم ہے ، Don’t Look Up، لیونارڈو ڈی کیپریو نےاُس […]

متوازی کائنات

پہلی دنیا: اِس دنیا میں ایک ماں ہے اور اُس کے دو بچے ہیں۔ یہ ماں اپنے بچوں کو لے کر ڈاکٹر کے پاس آئی تھی، ماں نے برقع پہنا ہواتھااور اُس کی صرف آنکھیں نظر آ رہی تھیں ۔ بچوں کے پرانے اور بوسیدہ کپڑوں سے اندازہ ہو رہا تھا کہ اُن کا تعلق […]

حیراں سر ِبازار

رات کے گیارہ بج رہے ہیں، نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہے، دماغ میں مختلف قسم کے خیالات جمع ہیں، سوچ رہا ہوں کہ آج سارا دن میں نے کیا تیر مارا، کون سے ایسا کام کیا جس کے بارے میں کہہ سکوں کہ یہ کسی حد تک تعمیری یا تخلیقی تھا، کوئی کام ذہن […]

ہم سری لنکا سے ہزار درجے بہتر ہیں

ایک روز ہم چند دوست ریستوران میں بیٹھے کھانا کھا رہے تھے، دورانِ محفل گفتگوکا رُخ مختلف ملکوں کی ثقافت اور رسم و رواج کی طرف مُڑ گیا۔ ایک دوست نے،جو امریکہ سے تازہ تازہ وارد ہوا تھا، امریکیوں کی عادات و خصائل پر ایسی روشنی ڈالنی شروع کی کہ ہماری آنکھیں چندھیا گئیں۔کہنے لگاکہ […]

کیا افغانستان میں اسلامی نظام نافذ ہے؟

اگر آپ کو ایک سوال نامہ دیا جائے جس میں پوچھا گیاہو کہ کیا افغانستان میں اسلامی نظام نافذ ہے، ہاں یا ناں میں جواب دیں، تو آپ کا جواب کیا ہوگا ؟ ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ ناں میں جواب دیں تاہم مجھے یقین ہے کہ ہمارے مذہبی طبقے سے تعلق رکھنے والے دوستوں […]

ایک ارب ڈالر کے لیے رسوا ہونے والی قوم کی کہانی

ہم محض ایک ارب ڈالر کے لیے پوری دنیا میں ذلیل ہوتے ہیں ۔ اِس ایک ارب ڈالر کے لیے کبھی ہم سعودی عرب کی منتیں کرتےہیں اور کبھی آئی ایم ایف کے پاؤں پکڑتے ہیں ۔عالمی ساہوکارہماری حالت پر ترس کھا کر اپنی جیب سے چند ڈالر نکالتا ہے اور سادہ کاغذ پردرجنوں شرائط […]