یہ بھی گزر جائے گا
کہتے ہیں کہ انسان کی اصل پہچان خوشحالی کے دنوں میں نہیں بلکہ آزمائش کے وقت ہوتی ہے۔ مشکل حالات یہ طے کرتے ہیں کہ کون واقعی آپ کا ہمدرد ہے، کون آپ کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتا ہے، کون خاموشی توڑ کر حق کی آواز بنتا ہے، اور کون صرف تماشائی بنا رہتا […]
تجزیہ نگار یا کہانی کار؟
دو دن پہلے میں اپنے پسندیدہ صحافی جو کبھی تھے ۔جناب عمر چیمہ صاحب کا ایک ٹویٹ دیکھ رہا تھا۔ وہ لکھ رہے تھے کہ برطانیہ گزشتہ دس برسوں میں سات وزرائے اعظم تبدیل کر چکا ہے۔ اس کے باوجود یہ دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہے، یہاں مضبوط قانون نافذ کرنے والے ادارے […]
کیا یہ واقعی شہ رگ ہے؟
قائدِ اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی "شہ رگ” قرار دیا تھا۔ گزشتہ اٹھہتر برسوں سے کشمیری عوام اسی یقین کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں کہ ان کی سرزمین پاکستان کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے۔ مگر آج جب ہم آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کا جائزہ لیتے ہیں تو […]
عوام ،احتجاج اور آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال
آزاد کشمیر میں گزشتہ پانچ سے چھ دنوں سے جو کچھ ہو رہا ہے، وہ پوری قوم کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔ علاقہ دنیا سے کٹا ہوا محسوس ہو رہا ہے، جہاں عوام اپنے بنیادی حقوق، سیاسی خودمختاری اور معاشی بہتری کے لیے سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں، لیکن حکومت ان کے مطالبات سننے کے […]