مایوسی انسانی فطرت نہیں

بحیثیتِ مومن ہم انفرادی اور اجتماعی طور پر جن حالات سے گزر رہے ہیں، وہ نہایت دلخراش اور تکلیف دہ ہیں۔ بحیثیتِ انسان ایسے حالات سے متاثر ہونا ایک فطری امر ہے۔ مگر جس طرح انسان کو پیاس لگے اور اس کے قریب پانی موجود نہ ہو تو وہ پانی کی تلاش میں جستجو اور […]

واقعۂ کربلا اور ہمارا ردِّ عمل

قرونِ اُولیٰ کے بعد ہم بحیثیتِ مجموعی ایسے رویّوں کے علمبردار بنے جن سے ہم نہ خود مستفید ہو سکے اور نہ ہی دنیا کو کچھ دینے میں کامیاب ہو سکے۔ امت میں دنیا کی آبادی کے نسبت سے بہت کم لوگ ایسے پیدا ہوئے جنہوں نے کوئی اجتماعی کارنامے سرانجام دیے۔ اگر چند افراد […]

پختون قوم کی مظلومیت اور خیرخواہی کے دعووں کا عملی جائزہ

آج اسی بات پر غور کر رہا تھا کہ پختون قوم واقعی کئی حوالوں سے مظلوم ہے، اور بعض لوگ اس کی مظلومیت کو اجاگر بھی کرتے ہیں، جو اپنی جگہ ایک بڑا جہاد ہے۔ لیکن افسوس یہ ہے کہ پختونوں کے مسائل کے حل کے لیے عملی طور پر ایک انچ آگے بڑھنے کی […]

بنوں امن مارچ ؛ 20 اپریل

بنوں میں امن و امان، انتظامی مسائل اور عوام کی معاشی و کاروباری صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے مشران نے نہایت سنجیدگی کے ساتھ متعدد امن جرگے منعقد کیے۔ ان جرگوں میں مشران نے بڑے وقار اور دلسوزی کے ساتھ متعلقہ ذمہ داران سے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔ اب 20 اپریل کو بنوں […]

زمین کی خلافت اور انسان کی ذمہ داریاں: امانت کے آئینے میں

یہ تحریر دراصل میری ایک تقریر پر مبنی ہے، جسے تحریری شکل میں قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــنبی کریم ﷺ کا ارشادِ مبارک ہے: "لا إيمان لمن لا أمانة له” یعنی جس میں امانت نہیں، اس میں ایمان نہیں۔ امانت وہ چیز، اختیار، حق یا منصب ہے جو کسی دوسرے […]

فہمِ دین میں عقل اور نقل کا مقام ؛ ایک علمی نظر

موضوع کا تعارف: یہ تحریر "عقل اور نقل” کے موضوع پر روشنی ڈالتا ہے، جس میں انسانی عقل اور وحی (نقل) کے درمیان تعلق اور حدود کو واضح کیا گیا ہے۔ مضمون میں بتایا گیا ہے کہ خدا سے تعلق اور دینی احکام کی اصل بنیاد وحی یعنی نقل ہے، جبکہ عقل اس میں تفہیم […]

سنجیدگی قابل مواخذہ رویہ

یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ پاکستان میں بالعموم اور خیبر پختونخوا میں بالخصوص سنجیدہ سیاست، سنجیدہ کردار، الغرض ہر لحاظ سے سنجیدہ رویہ قابل گرفت بن چکا ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارے مسائل دن بدن بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔ صورت حال یہ ہے کہ اگر کوئی سنجیدہ قسم کی بات سوشل میڈیا […]

دَ امن ژاغ

ہمارے ہاں بدامنی کی وجہ سے ایسی فضا پیدا ہو چکی ہے کہ اس کی سنگینی کو بیان کرنے کی حاجت نہیں رہی۔ بدامنی کی شدت خود بزبانِ حال بتا رہی ہے کہ وہ ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے۔ ان حالات کے تناظر میں جماعتِ اسلامی نے پشاور میں ایک جرگہ منعقد کیا ہے۔ دوسری […]

اسلامی نظامِ حیات

قرآن و سنت نے ہمیں آگاہ کیا ہے کہ اس کائنات کو ایک وحدہٗ لا شریک ذات نے پیدا فرمایا۔ پھر اسی ذات کے تعارف کے حوالے سے انہیں مآخذات سے ہمیں یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ محض اس کائنات کا خالق نہیں، بلکہ اس کا مدبّر، منتظم، اور تقدیر ساز بھی ہے۔ اس […]