ڈاکٹر عبد القدیر خان کا سفر آخرت

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ، پاکستان کو ایٹمی طاقت سے نوازنے والے کو فوجی اعزاز کے ساتھ خیر آباد کہ دیا گیا، صبح سویر ان کے انتقال کی خبر ملی تو بطور صحافی اپنی زمیداری سرانجام دی اور انتقال کی خبر سے لیکر تدفین تک لمحہ با […]

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، کرکٹ کا سیاہ دن

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونے والے میچیز منسوخ ہونے پر شایقین کرکٹ کو بڑا دھچکا لگا ، سب سے بڑا دھچکا اس لیئے تھا کیوں کہ پہلا میچ شروع ہونے سے تیس منٹ پہلے یہ اعلان کیا گیا کہ میچ نہیں ہوگا،پاکستان کرکٹ کا یہ سیاہ دن تھا جس نے پوری دنیا میں […]

کرونا وائرس سے متاثرہ لوگ

کورنا وائرس نے اب تک نہ جانے کتنے لوگوں کی جانیں لی ہیں ، پوری دنیا میں اب تک 2 سو 19 ملین کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 4.55 فیصد لوگ انتقال کر گئے، اس وائرس کے خاتمے کے مختلف طرح کی ویکسین بھی لائی گئی لیکن ابھی تک ختم نہیں کیا جا سکا […]