صحافی اسد علی طور پر نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر حملہ

سینئر صحافی اور پروڈیوسر اسد علی طور کو اب سے تھوڑی دیر قبل تین افراد نے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا . اسد طور پر حملہ کرنے والے افراد کی ویڈیو اسد علی طور پر حملہ کرنے والوں کے چہرے اور پاکستان میں مغرب سے زیادہ آزاد میڈیا کا اصل چہرہ pic.twitter.com/3iNTadQGSY […]

حکومت چاہتی عوام جمہوریت کو شیطانی نظام سمجھنے لگیں : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

صُبح گیارہ بجکر دس منٹ پر سُپریم کورٹ پہنچا تو سیدھا پریس روم چلا گیا۔ وہاں ساتھی صحافیوں سے گپ شپ کے بعد گیارہ بجکر پچیس منٹ پر کورٹ روم نمبر تین آگیا۔ آج چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے مُقدمہ میں خود دلائل دینے فُل کورٹ کے سامنے پیش

پہلے صُبح آٹھ بجکر پچاس منٹ پر سُپریم کورٹ آیا تھا اور نو بجکر چالیس منٹ پر سینیٹ الیکشن سے متعلقہ صدارتی ریفرنس پر سُپریم کورٹ کے پانچ رُکنی بینچ کی رائے سُن کر جلدی جلدی وی لاگ ریکارڈ کرکے کولیگ عادل علی کے ساتھ تقریباً گاڑی دوڑاتا ہوا دفتر واپس پہنچا تھا۔ اب دوبارہ […]

گلوکارہ میشا شفیع کو سُپریم کورٹ میں اہم کامیابی

کل دوپہر معروف گلوکارہ میشا شفیع کا ٹویٹ دیکھا کہ اُن کے کیس کی سماعت سُپریم کورٹ میں مُقرر ہوگئی ہے، تو وکیل اور خاتون سماجی کارکن ایمان زینب مزاری کو میسج کرکے پوچھا کہ کِس بینچ کے سامنے کتنے بجے سماعت مُقرر ہوئی ہے۔ انہوں نے صُبح ساڑھے نو بجے بینچ نمبر دو کا […]

عمران خان کی غیرتصدیق شُدہ منی ٹریل ماننے والی سُپریم کورٹ نے میری تصدیق شُدہ دستاویزات کیوں نہ مانی؟ سرینا عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے فُل کورٹ کے اُنیس جون 2020 کے آرڈر کے خلاف نظرِثانی اپیل میں پینتالیس صفحات پر مُشتمل اضافی تحریری دلائل اور گراونڈز پر مشتمل سُپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ اضافی گراونڈز اور دلائل کی وجہ مسز سرینا عیسیٰ نے مُختصر حُکمنامہ کے 127 دن کے […]

چیف جسٹس جسٹس گُلزار احمد خود پارٹی ہیں، غیر جانبداری ہونی چاہیے۔ مسز سرینا عیسیٰ

مسز سرینا عیسیٰ نے رجسٹرار سُپریم کورٹ کے سامنے ایک سول درخواست دائر کردی ہے جِس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے اپنے دس رُکنی فُل کورٹ کے ایک فیصلہ کے خلاف نظرِ ثانی اپیل دائر کی تھی لیکن اب مُجھے پتہ چلا ہے کہ اُس کی سماعت کرنے والے جسٹس مقبول باقر، […]

کیونکہ میں آئی جی کو اُس کے بیڈ روم سے اغوا نہیں کروا سکتی تو مُجھے خود تھانے جانا پڑا۔ مسز سرینا عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ صدرِ مُملکت عارف علوی کے نام ایک دھماکہ خیز کُھلے خط میں بہت سے سوال اُٹھاتے ہوئے سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور آئین شِکن غدار آمر جنرل مُشرف کی نیب کے پراسیکیوٹر سے سُپریم کورٹ کے جج تک پہنچنے والے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ […]